ETV Bharat / bharat

جے ڈی یو کے اقدام سے پرشانت کشور ناراض - پرشانت کشور کی خبر

شہریت ترمیمی بل دیر رات لوک سبھا میں پاس ہو گیا، اس بل پر جنتا دل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو) نے حمایت کی ہے، جے ڈی یو کی حمایت کے بعد پارٹی کے نائب قومی صدر پرشانت کشور نے اس بل کی مخالفت کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے اس قدم پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

پرشانت کشور نے مایوسی کا اظہار کیا
پرشانت کشور نے مایوسی کا اظہار کیا
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 10:10 AM IST

جے ڈی یو کے نائب قومی صدر پشتان کشور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ' شہریت ترمیمی بل کی جے ڈی یو کی حمایت سے مایوس ہوں، یہ بل شہریت کے حق سے مذہب کی بنیاد پر تفریق کرتا ہے، یہ پارٹی کے آئین سے مماثل نہیں ہے، جس میں سیکولر کا لفظ صفحہ اول پر تین بارآتا ہے، پارٹی کا قیام گاندھی کے اصولوں پر کی گئی ہے'۔

پرشانت کشور نے مایوسی کا اظہار کیا
پرشانت کشور نے مایوسی کا اظہار کیا

وہیں لوک سبھا کے رکن اور جے ڈی یو کے رہنما راجیو رنجن عرف للن سنگھ نے لوک سبھا میں کہا کہ 'جے ڈی یو اس بل کی حمایت کر رہی ہے کیونکہ یہ سیکولرازم کے خلاف نہیں ہے'۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.