ETV Bharat / bharat

'شیطان نے خوف دلایا، خدا اس خوف کو دور کرے گا'

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری مظاہروں میں جو خوف شامل ہے، اسے سب سے پہلے شیطان نے بھڑکایا، یہ اعتراف خود آرایس ایس رہنما اندریش کمار نے کیا ہے، وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ سی اے اے اور پھر این آر سی لانے کی ترتیب کے تناظر میں اندریش کمار کا یہ بیان بہت اہمیت رکھتا ہے۔

سب سے پہلے "شیطان" نے ڈرایا: اندریش کمار

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 8:28 PM IST

واضح ہو کہ متنازعہ رہنما اور کئی بم دھماکوں میں ملزم رہے اندریش کمار آر ایس ایس کی مسلم ونگ مسلم راشٹریہ منچ کے روح رواں ہیں اور آج انہوں نے سی اے اے کی حمایت میں ایک علماء کانفرنس بلائی تھی، جہاں انہیں مخالفت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔

سب سے پہلے "شیطان" نے ڈرایا: اندریش کمار

اندریش کمار نے کہا کہ شیطان نے خوف دلایا اور اب خدا اس خوف کو دور کرے گا، اندریش کمار نے یہ نہیں بتایا کہ شیطان کون ہے اور خدا کون ؟
اندریش کمار اپنے ہی بیان میں پھنس گئے۔ ای ٹی وی بھارت نے جب اندریش کمار سے ایک اور سوال پوچھا تو وہ برہم ہوگئے اور کہا کہ آپ لوگ بھرم پھیلا رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس پروگرام میں متعدد علما بھی شامل ہوئے جو آر ایس ایس کے منچ سے وابستہ ہیں۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مولانا صہیب نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ لوگوں نے وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان کو ٹھیک سے نہیں سمجھا۔

ایک شیعہ عالم دین نے ایک قدم آگے بڑھ کر کہا کہ ہم سب اپنی جیب میں سی اے اے کے دستاویزات ساتھ لے کر چل رہے ہیں، جب ان سے پوچھا گیا کہ سی اے اے کے دستاویزات کیا ہوتے ہیں تو اس پر انہوں نے کہا کہ جو اندریش کمار نے بتایا وہی سی اے اے کے دستاویزات ہیں۔

Intro:سب سے پہلے "شیطان" نے ڈرایا ، آر ایس ایس رہنما کا اعتراف

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری مظاہروں میں جو خوف شامل ہے، اسے سب سے پہلے شیطان نے بھڑکایا، یہ اعتراف خود آرایس ایس رہنما اندریش کمار نے کیا ہے، وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ سی اے اے اور پھر این آر سی لانے کی ترتیب کے تناظر میں اندریش کمار کا یہ بیان بہت اہمیت رکھتا ہے۔

Body:واضح ہو کہ متنازعہ رہنما اور کئی بم دھماکوں میں ملزم رہے اندریش کمار آر ایس ایس کی مسلم ونگ مسلم راشٹریہ منچ کے روح رواں ہیں اور آج انہوں نے سی اے اے کی حمایت میں ایک علماء کانفرنس بلائی تھی، جہاں انہیں مخالفت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
اندریش کمار نے کہا کہ شیطان نے خوف دلایا اور اب خدا اس خوف کو دور کرے گا، اندریش کمار نے یہ نہیں بتایا کہ شیطان کون ہے اور خدا کون ؟
اندریش کمار اپنے ہی بیان میں پھنس گئے۔ ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سہیل اختر نے جب اندریش کمار سے ایک اور سوال پوچھا تو وہ برہم ہوگئے اور کہا کہ آپ لوگ بھرم پھیلا رہے ہیں۔

Conclusion:قابل ذکر ہے کہ اس پروگرام میں کئی مولانا بھی شامل ہوئے جو آر ایس ایس کے منچ سے وابستہ ہیں۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مولانا صہیب نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ لوگوں نے وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان کو سمجھا نہیں۔
ایک شیعہ عالم نے ایک قدم آگے بڑھ کر کہا کہ ہم سب اپنی جیب میں سی اے اے کے دستاویزات ساتھ لے کر چل رہے ہیں، جب ان سے پوچھا گیا کہ سی اے اے کے دستاویزات کیا ہوتے ہیں تو اس پر انہوں نے کہا کہ جو اندریش کمار نے بتایا وہی سی اے اے کے دستاویزات ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

@RSSCAANRC
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.