ETV Bharat / bharat

آبادی کی روک تھام کے لیے قانون بنانے کا مطالبہ - ملک میں آبادی بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں ہندو رکشا سینا نامی تنظیم نے بڑھتی آبادی کی روک تھام کے لیے سخت قانون بنانے مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعظم کے نام میمورنڈم ڈی ایم کو سونپا۔

آبادی کی روک تھام کے لیے قانون بنانے کی مانگ

author img

By

Published : Nov 28, 2019, 10:52 AM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں ہندو رکشہ سینا نامی تنظیم نے مرادآباد ڈی ایم دفتر پہنچ کر وزیراعظم کو ایک میمورینڈم دے کر مانگ کی ہے کہ ملک میں بڑھتی آبادی کی روک تھام کے لیے اس پر ایک سخت قانون بنایا جائے۔

ویڈیو : ہندو رکشہ سینا نامی تنظیم نے بڑھتی آبادی کی روک تھام کے لیے سخت قانون بنانے کی مانگ

ہندو رکشا سینا کے صدر سوامی پھر بہت دھاند گرینے کہا کہ 'ملک میں آبادی بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور یہ آبادی آہستہ آہستہ دھماکے کی شکل اختیار کی جائے گی'۔

انھوں نے کہا کہ 'بڑھتی آبادی کی وجہ سے بھارت میں بھوک مری اور بےروزگاری جیسے مسائل بڑھ رہے ہیں روزگارکے کم ذرائع ہونے کی وجہ سے مسلسل بڑھتی آبادی سے لوٹ، قتل، چوری میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے'۔

ہندو رکشا سینا کے صدر سوامی پھر بہت دھاند گرینے نے دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر شہریت سلب کرنے، ووٹ ڈالنے کے حق کو ختم کرنے اور انتخابات میں حصہ نہ لینے دینے کی مانگ کی ہے۔

ہندو رکشہ سینا کی جانب سے منعقدہ دھرنے کے اختتام پر مظاہرین نے مرادآباد ڈی ایم دفتر پہنچ کر وزیراعظم کو ایک میمورینڈم روانہ کیا۔

مزید پڑھیں : آبادی کنٹرول قانون نہیں بنا تو خانہ جنگی جیسے حالات ہوسکتے ہیں

میمورنڈم کے ذریعے کہا گیا کہ ہندو رکشہ سینا مرکزی حکومت سے مانگ کرتی ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے خلاف سخت قانون بنایا جائے۔ ہر شہری کو صرف دو بچے ہی پیدا کرنے کی اجازت ہو دو سے زائد بچے ہونے پر ووٹ دینے کا حق اور انتخاب میں کھڑے ہونے کا حق ختم کردیا جائے'۔

اس طرح ہندو رکشہ سینا کے عہدے داروں اور ممبروں نے آبادی کی روک تھام کے لیے آئین بنانے کی سفارش کی ہے۔

Intro:ملک میں بڑھتی آبادی کی روک تھام کے لیے

Body:ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ہندو رکشہ سینا مرادآباد ڈی ایم دفتر پہنچ کر وزیراعظم کو ڈی راکیش کمار سنگھ کے ذریعے ایک میمورینڈم دے کر مانگ کی ہے کہ ملک میں بڑھتی آبادی کی روک تھام کے لیے اس پر ایک سخت عین آئین بنایا جائے ملک میں آبادی بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور یہ آبادی, آہستہ آہستہ دھماکے کا روپ لے رہی ہے جس کی وجہ سے بھارت میں بھوک مری بےروزگاری, ڈر کا جیسی پریشانی پیدا ہو رہی ہیں روزگارکے کم ذرائع ہونے کی وجہ سے لگاتار بڑھتی آبادی سے لوٹ قتل چوری میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے , میمورنڈم کے ذریعے کہا گیا کہ ہندو رکشہ سینا مرکزی حکومت سے مانگ کرتے ہیں کہ اس برتی ہوئی آبادی کے خلاف سخت قانون بنایا جائے ملکہ ہر ہر باشندے کو صرف دو ہی بچے اور ایک اہلیہ کی اجازت ہو دو سے زیادہ دہ بچی چے ہونے پر ووٹ دینے کے حق اور اور انتخاب میں کھڑے ہونے کا حق ختم کردیا جائے اور سرکاری مدد ختم کی جائے اگر کوئی ملک کے آئین پر عمل نہ کرے تے تو اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے ہندو رکشہ سینا کے عہدے داروں اور ممبروں نے آبادی کی روک تھام کے لیے آئین بنانے کی سفارش کی ہے بائٹ سوامی پھر بہت دھاند گری/ نیشنل صدر سر ہندو رکشہ سینا

Conclusion:ملک میں بڑھتی آبادی کی روک تھام کے لیے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.