ETV Bharat / bharat

'مدرا یوجنا' کو بند کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 3:33 PM IST

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان منیش گپتا نے راجیہ سبھا میں 'مدرا یوجنا' کے تحت 7.07 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم ’نان پرافٹ اسیٹ' (این پی اے) زمرے میں آنے کے پیش نظر اس اسکیم کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

'مدرا یوجنا' کو بند کرنے کا مطالبہ
'مدرا یوجنا' کو بند کرنے کا مطالبہ

رکن پارلیمان منیش گپتا نے وقفہ صفر کے دوران یہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے کاروباریوں، مائیکرو، میڈیم اور انتہائی چھوٹے درجےکی صنعت کے لیے آسانی سے قرض فراہم کرنے کے مقصد سے بغیر کسی گروی کے قرض دینے کے لیے یہ اسکیم شروع کی گئی تھی لیکن اس اسکیم کے تحت اب تک سات لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم این پی اے میں جا چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ 2300 سے بھی زیادہ فرضی طریقے سے قرض دیئے جانے کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبہ کے تحت دیئے گئے قرض میں سے صرف 20 فیصد قرضداروں کے یہاں ہی روزگار وضع کیا جا سکا۔ مذکورہ باتوں کے پیش نظر اس اسکیم کو بند کر دیا جانا چاہئے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.