ETV Bharat / bharat

جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کا قیام - جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کا قیام

وزارت قانون و انصاف نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں کشمیر سمیت متعدد ریاستوں کی پارلیمنٹ اور اسمبلی نشستوں کی حد بندی کرنے کے لیے حد بندی کمیشن تشکیل دیا ہے۔

جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کا قیام
جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کا قیام
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 1:21 PM IST

Updated : Mar 8, 2020, 7:26 PM IST

وزارت قانون و انصاف نے ریٹائرڈ جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی کو حد بندی کمیشن کا چیئرپرسن منتخب کیا ہے جبکہ سشیل چندرا اور ریاستوں کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے منتخب الیکشن کمشنر اس کے ممبر ہوں گے۔

ریٹائرڈ جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی کو ایک سال کے لئے کمیشن کا چیئرپرسن بنایا گیا ہے۔ اس نو تشکیل شدہ حد بندی کمیشن کو یونین ٹیریٹری جموں و کشمیر، مشرقی ریاست آسام، اروناچل پردیش، منی پور اور ناگالینڈ میں اسمبلی اور پارلیمنٹ نشستوں کی حد بندی کرنے کی اجازت ہوگی۔

ویڈیو: جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کا قیام

اگر جموں و کشمیر اور لداخ کی آبادی پر نظر ڈالی جائے تو خطہ جموں میں سب سے زیادہ آبادی ہے، کشمیر میں 56 فیصد آبادی کشمیر میں ہے جو جموں 42 فیصد کے مقابلے زیادہ ہے۔

اس کے برعکس لداخ میں صرف 3 فیصد آبادی ہے۔ رقبہ سے لحاظ سے لداخ (55 فیصد) پہلے نمبر پر ہے، جموں 30 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ کشمیر کا رقبہ صرف 15 فیصد ہے

Last Updated : Mar 8, 2020, 7:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.