سنندا پشکر کی موت کے معاملے میں ششی تھرور پر دہلی کی راؤز اوینیو کورٹ نے بیرون ملک کے سفر پر پابندی عائد کی تھی تا ہم اب انہیں یو اے ای، فرانس اور ناروے کے سفر کی اجازت مل گئی ہے۔
ششی تھرور کو بیرون ملک سفر کی اجازت - سنندا پشکر
دہلی کی ایک عدالت نے کانگریس کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان ششی تھرور کو فروری اور مئی کے درمیان بیرون ممالک کے سفر کی اجازت دے دی ہے۔
ششی تھرور
سنندا پشکر کی موت کے معاملے میں ششی تھرور پر دہلی کی راؤز اوینیو کورٹ نے بیرون ملک کے سفر پر پابندی عائد کی تھی تا ہم اب انہیں یو اے ای، فرانس اور ناروے کے سفر کی اجازت مل گئی ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 4:04 AM IST