ETV Bharat / bharat

دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو صدر نے معطل کردیا

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے وزیٹر کے طور پرفائز وائس چانسلر کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔

دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر معطل
دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر معطل
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 5:40 PM IST

Updated : Oct 28, 2020, 5:54 PM IST

وائس چانسلر یوگیش تیاگی کو فوری طور سے معطل کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں اور ان کے خلاف جانچ کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر معطل
دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر معطل

مرکزی وزارت تعلیم نے دہلی یونیورسٹی کے رجسٹرار کو خط لکھ کر بتایا تھا کہ وائس چانسلر کے خلاف اب جانچ ہوگی اور وہ عہدہ پر رہتے ہوئے جانچ کو متاثر کرسکتے ہیں، اس لیے فی الحال وہ آئندہ حکم تک انڈر سسپنشن یعنی معطل رہیں گے۔

وائس چانسلر یوگیش تیاگی
وائس چانسلر یوگیش تیاگی

ان کا کام پروفیسر پی سی جوشی سنبھالیں گے۔

در اصل گزشتہ ہفتے دہلی یونیورسٹی میں دو تقرریوں کو لے کر تنازع ہوا تھا جس کے بعد مرکزی وزارت تعلیم نے صدر جمہوریہ سے وائس چانسلر کے خلاف جانچ کی اجازت دینے کو کہا تھا۔ منگل رات کو صدر نے وائس چانسلر کے خلاف جانچ کی اجازت دے دی تھی۔

مزید پڑھیں:دہلی میں ہوا کا معیار بہت خراب

Last Updated : Oct 28, 2020, 5:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.