ETV Bharat / bharat

دہلی میں بھی ملے تین کرونا وائرس کے مشتبہ مریض

چین کے ووہان سے پھیلے کرونا وائرس نے اب دارالحکومت دہلی میں دستک دے دی ہے، دہلی کے رام منوہر لوہیا ہسپتال میں تین مشتبہ معاملے سامنے آئے ہیں، حالانکہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تحقیقات میں لگ گئی ہے۔

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 11:48 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:28 AM IST

دہلی پہنچا کرونا وائرس، آر ایم ایل ہسپتال میں تین مشتبہ مریض
دہلی پہنچا کرونا وائرس، آر ایم ایل ہسپتال میں تین مشتبہ مریض

اطلاعات کے مطابق اس معاملے کی تین دن کے بعد رپورٹ آئے گی جس کے بعد ہی اس وائرس کی مکمل طور پر تصدیق ہو پائے گی۔

رام منوہر لوہیا کے ہسپتال کے ڈاکٹروں سے ملی اطلاعات کے مطابق تینوں مریض گزشتہ کچھ دن قبل ہی چین سے بھارت آئے ہیں، اور تینوں میں کورونا جیسے وائرس کے انفیکشن پائے گئے ہیں، جس کے بعد انہیں آئیسلیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ جہاں ان کا علاج ہوہا ہے۔

دہلی پہنچا کرونا وائرس، آر ایم ایل ہسپتال میں تین مشتبہ مریض

حالانکہ ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ جب تک رپورٹ سامنے نہیں آتی تب تک اس کی تصدیق نہیں کی جا سکتی ہے، لیکن ڈاکٹروں کا ایسا بھی ماننا ہے کہ یہ کرونا وائرس کے ابتدائی اثرات ہیں۔

خیال رہے کہ کرونا وائرس اور دیگر وائرس کے تغیرات میں مختلف فرق ہے۔ اور اس کی ابتدا چین سے ہوئی ہے، اس کے بعد دنیا کے دیگر ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق اس وائرس سے پہلے بخار، سانس لینے میں دقت، سردی، کھانسی، ناک کا مسلسل بہنا، سر میں درد، آرگن کا کام نہیں کرنا جیسے تمام نشانیاں سامنے آتی ہیں، ڈاکٹروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس وائرس کے شکار وہی لوگ ہوتے ہیں جس کے اہل خانہ میں سےکوئی پہلے متاثر ہوا ہو۔

ڈاکٹروں کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر افراد کا پہلے سینپل لیا جائے گا اس کے بعد اسے پونا بھیجا جائے گا، پونے سے اس وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ہی پتہ چل سکے گا کہ کوئی اس سے متاثر ہے یا نہیں۔

دہلی کے رام منوہر لوہیا میں کورونا وائرس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد لوگ تشویش میں مبتلا ہیں ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے آئیسلیشن وارڈ بھی بنا دیا گیا ہے۔ جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم مسلسل بلڈ سینپل لے کر جانچ کررہی ہے۔

Intro:आरएमएल अस्पताल में कोरोना वायरस के तीन संदिग्ध मामले, डॉक्टर की टीम जांच में जुटी

नई दिल्ली: चीन में फैले कोरोना वायरस का असर अब राजधानी दिल्ली में भी देखने को मिला है. आपको बता दें कि राम मनोहर लोहिया अस्पताल में ऐसे तीन संदिग्ध मामले सामने आए हैं. हालांकि डॉक्टरों की टीम ने सैंपल को जांच के लिए भेजा है.इसकी रिपोर्ट तीन बाद आएगी, जिसके बाद वायरस की पूर्ण रूप से पुष्टि हो सकेगी.

Body:राम मनोहर लोहिया अस्पताल के डॉक्टरों से मिली जानकारी के अनुसार, तीनों मरीज पिछले कुछ दिन में चीन से भारत आए थे. और तीनों को कोरोना जैसे वायरस के इंफेक्शन पाए गए, जिसके बाद उन्हें आइसोलेशन वार्ड में रखा गया है. जहां उनका उपचार किया जा रहा है.हालांकि डॉक्टरों का मानना है कि जब तक रिपोर्ट सामने नहीं आ जाती तब तक इसकी पुष्टि नहीं हो सकती है, लेकिन प्राथमिक तौर पर यह वायरस के लक्षण है.

क्या है कोरोना वायरस के लक्षण
आपको बता दें कि कोरोनावायरस अन्य वायरस की भिन्नता में अलग है और यह सबसे पहले चीन में पाया गया है. उसके बाद दुनिया के तमाम देशों में इसका वायरस तेजी से फैल रहा है. डॉक्टरों की मानें तो यह वायरस पहले बुखार, सांस लेने में दिक्कत, सर्दी, जुकाम, खांसी, नाक का लगातार बहना, सिर में दर्द, ऑर्गन फेलियर जैसी तमाम लक्षण सामने आते हैं. डॉक्टरों का कहना है कि यह वायरस उसी को होता है जिसके परिवार में पहले से कोई कोरोना से पीड़ित हो.

दिल्ली से पुणे जाएगा सैंपल और तीन दिन में मिलेगी रिपोर्ट
डॉक्टर से मिली जानकारी के अनुसार कोरोनावायरस की जांच के लिए पहले मरीज का सैंपल लिया जाएगा और उसके बाद सैंपल को पुणे भेजा जाएगा. पुणे से कोरोनावायरस की पुष्टि होने के बाद ही पता चल सकेगा कि वह इस बीमारी से पीड़ित है या नहीं अहम बात यह है कि यह सैंपल दिल्ली से पुणे जाएगा और उसके. बाद तीन दिन में इसकी रिपोर्ट सामने आएगी.

Conclusion: फिलहाल राम मनोहर लोहिया अस्पताल में कोरोना वायरस की संदिग्ध तीन केस मिलने के बाद पूरी हलचल मची हुई है और इसी के साथ आइसोलेशन वार्ड भी बना दिया गया है,जहां पर डॉक्टरों की टीम लगातार ब्लड सेंपल लेकर जांच कर रही है.
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.