ETV Bharat / bharat

بی جے پی کے خلاف الیکش کمیشن سے شکایت

عام آدمی پارٹی کے رہنما اور رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے انتخابی کمیشن کو خط لکھ کر دہلی پولیس پر پارٹی کے رہنماؤں اور عام شہریوں کو ہراساں کرنے الزام عائد کیا۔

Sanjy Singh
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 5:21 PM IST

Updated : Mar 15, 2019, 6:26 PM IST

سنجے سنگھ نے بھارتی الیکشن کمیشن کے سربراہ سنیل ارورا سے تحریری طور پر شکایت کر تے ہوئے کہا کہ دہلی پولیس بی جے پی کے اشارے پر عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کر پریشان کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہلی کی انتخابی فہرست سے ہٹائے گئے ناموں کو شامل کرنے کی وجہ سے بی جے پی کے اشارے پر ہمیں پریشان کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ ویڈیو۔

انہوں نے آئندہ پارلیمان انتخابات میں کامیابی کے لیے بی جے پی عام پارٹی کے رہنماؤں و کارکنان، کال سینٹر کے ملازمین اور عام شہریوں کو پریشان کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے کارکنان دہلی کی انتخابی فہرست سے غائب ہونے والے ہزاروں ناموں کے دوبارہ اندارج کے لیےعام آدمی کی مدد کر رہی ہے اور یہ بی جے پی کو ہضم نہیں ہو رہا ہے۔

انہوں نے دعوی کیا ہے کہ دہلی کی انتخابی فہرست سے تقریبا 24 لاکھ رائے دہندگان کے ناموں کو غائب کر دیا گیا ہے۔

سنجے سنگھ نے کہا کہ 'متداتا بناؤ ابھیان' کے تحت ہمارے کارکنان کال سینٹر کے ذریعے گھر گھر جا کر ووٹنگ فہرست میں نام کے اندراج کا کام کر رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 15, 2019, 6:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.