ETV Bharat / bharat

شرجیل امام نے پولیس سے کیا کہا؟

دہلی پولیس ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق تفتیش میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ شرجیل امام انتہائی بنیاد پرست ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ بھارت کو ایک اسلامی ریاست ہونا چاہئے۔

شرجیل امام نے کہا گرفتاری پر افسوس نہیں: ذرائع

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 12:35 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 12:33 PM IST

شرجیل امام نے دوران پوچھ گچھ یہ بھی اعتراف کیا ہے کہ ان کی الگ الگ تقاریر کی ویڈیوز میں کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں ہوئی ہے۔

وہیں پولیس شرجیل امام کے اسلامک یوتھ فیڈریشن اور (پی ایف آئی) سے تعلقات کی بھی تحقیقات کررہی ہے، شرجیل نے کہا ہے کہ 'ان کی گرفتاری پر انہیں کوئی افسوس نہیں ہے۔'

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

فی الحال شرجیل امام کی تمام ویڈیوز کو فارینسک لیب میں بھجوایا جا رہا ہے اور اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی چھان بین کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ شرجیل امام کو دو دن قبل ملک مخالف تقریر کرنے کے الزام میں بہار کے جہان آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے بعد گزشتہ روز دہلی کی ایک عدالت نے انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 12:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.