ETV Bharat / bharat

نربھیا کیس: نئے ڈیتھ وارنٹ جاری، 20 مارچ کو ہوگی پھانسی

نربھیا جنسی زیادتی کیس کے مجرمین کی قانونی چارہ جوئی اور سبھی اختیارات ختم ہونے کے بعد آج دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے نیا ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیاہے ۔ تمام قصورواروں کو 20 مارچ کی تاریخ مقرر کی گئی ہے اور انہیں صبح پانچ بجے پھانسی دی جائے گی۔ دہلی حکومت کی جانب سے بدھ کو اس معاملے میں چاروں مجرمین کی پھانسی کے لیے نئی تاریخ طئے کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔ ا

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 10:08 AM IST

Updated : Mar 5, 2020, 2:39 PM IST

نربھیا کیس: آج ہو سکتا ہے نئے ڈیتھ وارنٹ کا اعلان

دراصل دہلی حکومت کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی مجرم کی کوئی درخواست زیر التواء نہیں ہے، تمام قصورواروں نے اپنے تمام قانونی اختیارات کو آزما لیا ہے، اس لئے اب کورٹ چاروں قصورواروں خلاف نیا ڈیتھ وارنٹ جاری کرے۔

نربھیا نربھیا جنسی زیادتی کیس میں قصورواروں کے تمام مجرموں کے پاس کسی بھی قسم کا کوئی قانونی اختیارات اب نہیں بچا ہے نیز تمام درخواستیں بھی خارج کی جا چکی ہیں۔

دہلی جیل دستور العمل کے مطابق موت کی سزا کا سامنا کر رہے کسی مجرم کی رحم کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اسے پھانسی دینے سے پہلے 14 دن کا وقت دیا جاتا ہے، سبھی قصورواروں کو ایک ساتھ پھانسی دی جانی ہے۔

Last Updated : Mar 5, 2020, 2:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.