ETV Bharat / bharat

وائس چانسلر کے استعفی پر بضد جے این یو طلبا یونین - جے این میں احتجاج جاری

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) طلبا یونین نے اتوار کو کیمپس میں ہونے والے تشدد کے لئے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ان کے استعفی کے مطالبہ پر بضد ہے۔

جے این یو طلبا یونین کا احتجاج جاری (فائل فوٹو)

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 11:07 PM IST

جے این یو طلبا یونین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جب تک وائس چانسلر استعفی نہیں دیں گے تب تک اگلے سمسٹر کے لئے ہونے والے رجسٹریشن کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ وائس چانسلر کے استعفی کا مطالبہ اور عام ہڑتال کے ساتھ یکجہتی دکھانے کے لئے کیمپس میں طلباء اور اساتذہ نے مارچ نکالا ہے۔

طلبا یونین نے جے این یو میں فیس اضافہ کو واپس لینے، حملہ آور نقاب پوشوں کو پکڑنے اور وائس چانسلر کو ہٹانے کا مطالبہ کو لے کر جمعرات کو دوپہر بارہ بجے منڈی ہاؤس سے انسانی وسائل کی وزارت تک مارچ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مارچ میں جے این یو ٹیچرز یونین کے علاوہ ناگرک سماج کے لوگ بھی شامل ہوں گے۔

دہلی یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبا کے ساتھ ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے جے این یو کی حمایت میں احتجاجی مارچ نکالا۔

وہیں آئشي گھوش نے بدھ کو قتل کی کوشش اور انہیں غیر قانونی طور پر یرغمال بنائے رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم تشدد میں ملوث افراد کی شناخت کے قریب ہے اور جلد ہی قصورواروں کو گرفتارکر لیا جائے گا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 8 2020 9:30PM

وائس چانسلر کے استعفی پر اڑا جے این یو طلبا یونین

نئی دہلی، 8 جنوری (یواین آئی) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) طلبا یونین نے اتوار کو کیمپس میں ہونے والے تشدد کے لئے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ان کے استعفی کے مطالبہ پر اڑ گیا ہے۔

جے این یو طلبا یونین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جب تک وائس چانسلر استعفی نہیں دیں گے تب تک اگلے سمسٹر کے لئے ہونے والے رجسٹریشن کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ وائس چانسلر کے استعفی کا مطالبہ اور عام ہڑتال کے ساتھ یکجہتی دکھانے کے لئے کیمپس میں طلباء اور اساتذہ نے مارچ نکالا ہے۔

طلبا یونین نے جے این یو میں فیس اضافہ کو واپس لینے، حملہ آور نقاب پوشوں کو پکڑنے اور وائس چانسلر کو ہٹانے کا مطالبہ کو لے کر جمعرات کو دوپہر بارہ بجے منڈی ہاؤس سے انسانی وسائل کی وزارت تک مارچ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مارچ میں جے این یو ٹیچرز یونین کے علاوہ ناگرک سماج کے لوگ شامل ہوں گے۔

دہلی یونیورسٹی کے سینکڑوں اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے جے این یو کی حمایت میں احتجاجی مارچ نکالا۔

وہیں آئشي گھوش نے بدھ کو قتل کی کوشش اور انہیں غیر قانونی طور پر یرغمال بنائے رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم تشدد میں ملوث افراد کی شناخت کے قریب ہے اور جلد ہی قصورواروں کو گرفتارکر لیا جائے گا۔

یواین آئی،اظ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.