ETV Bharat / bharat

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات

author img

By

Published : May 10, 2020, 11:03 PM IST

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات
دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات

اس صورت حال پر دہلی کے وزیرصحت ستیندر جین نے پریس کانفرنس کی ہے ۔

انھوں نے بتا یا کہ 9 مئی 2020 کی رات کے بارہ بجے تک دہلی میں 6923 کووڈ 19 کے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اور ان میں 381 معاملے گذشتہ 24 گھنٹے میں درج کئے گئے ہیں۔

ستیندر جین نے کہا کہ اب 2069 افراد ٹھیک ہوکر گھر واپس جا چکے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ 400 میڈیکل اسٹاف بھی کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

وزیرصحت نے کہا کہ قرنطینہ میں رہنے والے افراد کو دن میں چھ بار کھانا دیا جاتا ہے ۔ کھانے میں پھل بھی دیا ہے۔

مرنے والے افراد کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈیٹھ سمری کے بغیر مرنے والے کسی بھی فرد کی جانکاری نہیں دی جاسکتی ہے۔اس نے انہوں نے سبھی ہسپتالوں کو یہ ہدایت دی ہے کہ 24 گھنٹے کے اندر ڈیتھ سمری کے ساتھ پوری تفصیلات فراہم کی جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.