ETV Bharat / bharat

لاشوں کی بے حرمتی سے بچا جائے: عدالت - لاشوں کو واپس

دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی آخری رسومات ادا کرنے کے لیے قبرستانوں میں مناسب سہولیات موجود نہیں ہیں۔

COVID-19: Delhi HC takes suo motu cognizance on claims of inadequate facilities at cremation grounds
کوویڈ ۔19: دہلی ہائی کورٹ نے قبرستان میں ناکافی سہولیات کے دعووں پر از خود نوٹس لیا
author img

By

Published : May 29, 2020, 12:01 PM IST

دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جس میں یہ دعوی کیا گیا کہ کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی آخری رسومات ادا کرنے کے لیے قبرستانوں میں مناسب سہولیات موجود نہیں ہیں۔

اس عرضی میں یہ بات نوٹ کی گئی کہ نگم بودھ اور پنجابی باغ قبرستانوں میں عملہ کام نہیں کررہا ہے اور کچھ لاشوں کو واپس کرنا پڑا ہے۔ لوک نائک جئے پرکاش اسپتال میں 100 سے زائد لاشوں کا انبار لگا ہوا ہے۔

  • عدم اطمینان بخش رویہ:

عدالت نے از خود نوٹس کے دوران مشاہدہ کیا ہے کہ 'ہم دہلی کے شہریوں کو مذکورہ بالا حالات سے آگاہ کرتے ہیں اور بحیثیت جج اس صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ یہ انتہائی عدم اطمینان بخش اور مرنے والوں کے حقوق کی پامالی کرنے والے کام ہیں'۔

عدالت نے دہلی حکومت اور میونسپل کارپوریشنز کو اس بات کی ہدایت دی ہے کہ اس طرح لاشوں کو بے حرمتی سے بچایا جائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.