ETV Bharat / bharat

دہلی میں دو روز کے لیے سوگ کا اعلان - شیلا دیکشت

شیلا دیکشت کا انتقال دل کی بیماری کی وجہ سے ہوا ہے۔ ان کی آخری رسومات اتوار کو ادا کی جائیں گی۔

دہلی میں دو روز کے لیے سوگ کا اعلان
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 7:44 PM IST

Updated : Jul 20, 2019, 8:32 PM IST

کانگریس کی سینئر رہنما شیلا دیکشت کے انتقال پر دہلی حکومت کی جانب سے دہلی میں دو دنوں کے لیے سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

شیلا دیکشت کا انتقال دل کی بیماری کی وجہ سے ہوا ہے۔ ان کی آخری رسومات اتوار کو ادا کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ شیلا دیکشت دہلی کی 15 برسوں تک وزیر اعلی تھیں۔ ان کے دور اقتدار میں دہلی میں برے پیمانے پر ترقیاتی اور تعمیراتی کام کیے گئے۔

سنہ 2002 میں دہلی کو میٹرو کا تحفہ شیلا دیکشت کے اقتدار میں دیا گیا۔

کانگریس رہنما کے انتقال کی خبر کے بعد کانگریس کے علاوہ دیگر پارٹیوں کے رہنماوں نے بھی انہیں خراج عقیدت پیش کی ہے۔

Intro:Body:

saleem

Conclusion:
Last Updated : Jul 20, 2019, 8:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.