ETV Bharat / bharat

'ڈگری امتحانات منسوخ کیے جائیں'

'کووڈ-19 وبا کے دوران طلبا کا امتحان لکھنا ان کی صحت اور مستقبل کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے'۔

ڈگری امتحانات منسوخ کیے جائیں: پون کلیان

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 3:53 PM IST

جنا سیا سربراہ پون کلیان نے ریاست آندھراپردیش میں گراجویشن اور دیگر پیشہ وارانہ کورسز کے سال کے آخر میں ہونے والے امتحانات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

پون کلیان نے ایک لیٹر حکومت کو لکھ کر کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ موجودہ صورتحال تشویشناک ہے۔ اور دن بہ کسیز میں اضافہ ہورہا ہے۔ ان حالات میں طلبا کا امتحان لکھنا خطرےسے خالی نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ مہاراشٹر اور اوڈیشہ کی طرز پر طلبا کی صحت اور مستقبل کو دیکھتے ہوئے حکومت کو فیصلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ آندھراپردیش میں پہلے ہی دسویں جماعت کے امتحانات کو منسوخ کردیا گیا اور تمام طلبا کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.