ETV Bharat / bharat

سکیورٹی فورسز کی ہلاکت پر وزیر دفاع کا اظہار افسوس

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف اپنی لڑائی میں مثالی ہمت کا مظاہرہ کیا اور ان کی بہادری اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

سکیورٹی فورسز کی ہلاکت پر وزیر دفاع کا اظہار افسوس
سکیورٹی فورسز کی ہلاکت پر وزیر دفاع کا اظہار افسوس
author img

By

Published : May 8, 2020, 11:58 PM IST

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے شمالی کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں عسکریت پسندوں کے ساتھ کارروائی میں دو سینیئر آفیسر، ایک کرنل اور ایک میجر سمیت پانچ سکیورٹی فورسز ہلاک ہوئے تھے۔

راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہنڈواڑہ (جے اینڈ کے) میں ہمارے فوجیوں اور سکیورٹی فورسز کا نقصان بہت پریشان کن اور تکلیف دہ ہے۔ انہوں نے عسکریت پسندوں کے خلاف اپنی لڑائی میں مثالی ہمت کا مظاہرہ کیا اور ملک کی خدمت کرتے ہوئے زبردست قربانی دی۔ ہم ان کی بہادری اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔

ہندواڑہ کے ایک گاؤں میں تصادم گذشتہ روز شروع ہوا اور یہ رات گئے تک جاری رہا۔

وزیردفاع نے کہا کہ بھارت ان بہادر شہیدوں کے اہل خانہ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوا ہے۔

اس تصادم میں اپنی جان دینے والے کرنل کا نام آشوتوش شرما تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.