ETV Bharat / bharat

ڈبلیو ایچ او کے ساتھ 'ذہنی صحت' سے متعلق ٹاک سیشن ملتوی: دیپکا پڈوکون - دیپکا پڈوکون

دپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے درمیان افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کے ساتھ 'ذہنی صحت' سے متعلق ان کے ٹاک سیشن کو کسی وجہ سے روک دیا گیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے ساتھ 'ذہنی صحت' سے متعلق ٹاک سیشن ملتوی

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 4:09 PM IST

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے حال ہی میں 'ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن' کے ساتھ کورونا وائرس کی وبا کے دوران ذہنی صحت کے تعلق سے ایک ٹاک سیشن کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔

ڈبلیو ایچ او کے ساتھ 'ذہنی صحت' سے متعلق ٹاک سیشن ملتوی
ڈبلیو ایچ او کے ساتھ 'ذہنی صحت' سے متعلق ٹاک سیشن ملتوی

دیپیکا نے سوشل میڈیا کے ذریعے 23 اپریل کو اس سیشن کو کچھ وقت کے لیے ملتوی کیے جانے کے بابت معلومات دیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام کے توسط سے اپنے مداحوں کو بتا یا کہ 23 اپریل کو انسٹا لائیو کے ذریعے ہونے والے پروگرام پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

انہوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ'مجھے یہ کہتے ہوئے بے حد افسوس ہورہا کہ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس اور میرے درمیان گفتگو' وبا کے دوران ذہنی صحت پر تبادلہ خیال 'جو 23 اپریل 2020 کو ہونا تھا، اگلے اطلاع تک اسے ملتوی کرنا پڑ رہا ہے۔

اداکارہ نے مداحوں سے مزید کہا کہ وہ مشکل وقت میں ذہنی صحت کا خیال رکھیں اور اس وقت اسے زیادہ اہمیت دیں۔

اداکارہ اس وقت اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ قرنطینہ میں رہ رہی ہیں۔ یہ دونوں آنے والی اسپورٹس ڈرامہ فلم '83' میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.