ETV Bharat / bharat

پنجاب سنٹرل جیل کے تشدد معاملے میں تحقیقات ہوگی

وزیر اعلی نے معاملے کی تفصیلی تحقیقات کرنے کے لیے کہا ہے تاکہ تشدد بھڑکانے والوں کا پتہ لگایا جاسکے

Deep probe will be in connection with Panjab central jail
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 10:25 PM IST

Updated : Jun 27, 2019, 10:50 PM IST

پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے ریاست کی سنٹرل جیل میں تشدد کے واقعات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے معاملے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

امریندر سنگھ نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات ضلع لدھیانہ کے ترقیاتی کمشنر کریں گے ۔

جمعرات کو ہونے والے تشدد میں ایک قید ی ہلاک جبکہ پانچ قیدیوں اور اتنے ہی پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

وزیر اعلی نے معاملے کی تفصیلی تحقیقات کرنے کے لیے کہا ہے تاکہ تشدد بھڑکانے والوں کا پتہ لگایا جاسکے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی وجہ سے ریاست میں قانون اور نظام کو ناکام قرار دینا صحیح نہیں ہے۔

پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے ریاست کی سنٹرل جیل میں تشدد کے واقعات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے معاملے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

امریندر سنگھ نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات ضلع لدھیانہ کے ترقیاتی کمشنر کریں گے ۔

جمعرات کو ہونے والے تشدد میں ایک قید ی ہلاک جبکہ پانچ قیدیوں اور اتنے ہی پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

وزیر اعلی نے معاملے کی تفصیلی تحقیقات کرنے کے لیے کہا ہے تاکہ تشدد بھڑکانے والوں کا پتہ لگایا جاسکے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی وجہ سے ریاست میں قانون اور نظام کو ناکام قرار دینا صحیح نہیں ہے۔

Intro:gj_ahd_albadar_school_tala_vis1_7205053 anchor گجرات کے شہر ورم گام میں موجود البدر پراتھمک شالا۔(البدر پرایمری اسکول میں تالا لگنے کی وجہ سے طلبا کو مجبورا کھلے میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنا پڑ رہا ہے۔جس سے طلبا کے مستقبل ِخطرے میں آ گیا ہے۔۔کیا ہے پورا معاملہ ۔۔۔پیش ہے ورم گام سے روشن آرا کی یہ ِخصوصی رپوٹ۔۔


Body: v/o1 گجرات میں ہوئے2002 کہ کے کے فرقہ وارانہ نا فسادات کے بعد گجرات کے کے شہر ہر دم کام میں بھی بڑی تعداد میں لوگ لوگ متاثر ہوئے ان فسادمتاثرین کو امداد پہنچانے کی غرض نے اسلامک ریلیف کمیٹی نے نے 187 مکانات تعمیر کروائے اس کے ساتھ ہی ایک اسکول بھی تعمیر کی ۔ یہ اسکول 2004 میں اقرا پراتھمک شالا کے نام سے ایک سے چھ جماعت کے لئے شروع کی گئی۔لیکن آگے چل کر اسلامک ریلیف کمیٹی کی جانب سے چلنے والی اسکول بند ہو گئی۔ اس کے بعد 2012 میں اسکول بورڈ نے1 سے 8 جماعت کے لیے اس اسکول کو اسلامک ریلیف کمیٹی سے جب تک سرکاری اسکول تعمیر نہیں ہوتی ہے تب تک تمام بچوں کو اسکول میں پڑھانے کے لئے مانگا۔ لیکن آج تک اس جگہ پر دوسری اسکول تعمیر نہیں ہو سکی اور اور اور محکمہ تعلیم نے بہن اس سکول کا کرایہ یہ اسلامک ریلیف کمیٹی کو اب تک نہیں دیا کی جس کی وجہ سے اسکول کو مجبورا تالا لگانا پڑا اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ اسکول بند ہونے سے میں نے ہر میدان میں بیٹھ کر پڑھائی کرنی پڑ رہی ہے بس ہماری پڑھائی بھی متاثر ہورہی ہے ہے اور ہمیں پڑھائی میں کافی ساری دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے bite1 طالب علم bite2 طالب علم bite3 طالب علم v/o2 وہی اس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے والدین بڑی تعداد میں سچ فساد متاثرین تین والدین ہے جن کے پاس پرائیویٹ اسکولز اور اور مہنگی اسکولوں میں میں میں اپنے بچوں کو پڑھانے کے لیے پیسے نہیں ہیں اور کافی پی گئی کا شکار ہے ہے ایسے ہے اسکول بند ہو جانے سے سے ان کے والدین پر پر مصیبت کا قہر آن پڑا ہے اس تعلق سے مقامی والدین نے کہا کہ جب سے میڈم شروع ہے تب سے اسکول میں تالا لگ گیا ہے اور ہمارے بچوں کو دھوپ میں بیٹھ کر پڑھائی کرنی پڑ رہی ہے کبھی بارش آجاتی ہے تو کبھی بھی تیز ہو دھوپ ایسے میں میں کس طرح ہمارے بچے بچے تعلیم حاصل کریں یہ بڑا سوال پیدا ہوگیا ہے ہم چاہتے ہیں کہ جلد اس اسکول کا مسئلہ حل ہو اور سکون سے ہمارے بچے تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ سماجی کارکن سید فیروز نے کہا کہ آج سات سال سے سے سرکار نے اسلامیک ریلیف کمیٹی کو اسکول کا کا کرایہ یہ نہیں دیا جس وجہ سے سے اسکول پھول کو تالا لگا دیا گیا اور ہمارے بچوں کا مستقبل خطرے میں آ گیا ہے bite4 والدین bite5 والدین bite 6 bite7 سید فیروز سماجی کارکن v/o3 البدر پراتھمک شالا ایس ایم سی کمیٹی کے چیئرمین گھانچی علی محمد نے کہا کہ اس معاملے کو لے کر ہم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے لے کر اسکول بورڈ تک گئے لیکن اس اسکول کا معاملہ جوں کا توں ہی رہا۔۔اس معاملے کو لے کر اسلامک ریلیف کمیٹی گجرات کے سیکریٹری محمد عمر وہرا نے کہا کہ گزشتہ پانچ سال سے ہم محکمہ تعلیم سے گزارش کر رہے ہیں کہ ہمیں اس اسکول کا کرایا دیا جائے ۔لیکن اب تک ایک روپیہ کرایا نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سرکار نے اب تک دوسری اسکول بنایا بھی نہیں شروع کی۔اور فری میں ہی ہماری بنائی ہوئی اسکول کا استعمال کر رہی ہے۔یہاں بڑی تعداد میں مسلم طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں اس لیئے ہمارے مطالبات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ bite8 گھانچی علی محمد چیئرمین ایس ایم سی کمیٹی البدر پراتھمک شالا۔ورم گام۔ bite9 محمد عمر وہرا سیکریٹری اسلامک ریلیف کمیٹی گجرات


Conclusion: final vo. واضح رہے کہ ای ٹی وی نمائندہ نے اس تعلق سے جب ورم گام کے تعلیم آفیسر سے بات چیت کرنے کو فون کیا تو فون تک نہیں اٹھایا ایسے میں اسلامک ریلیف کمیٹی اور محکمہ تعلیم کے سبب معصوم بچوں کی پڑھائی متاثر ہو رہی ہے . اس اسکول میں پڑھنے والے دوسو سے زائد طلبا کا مستقبل کیا ہو گا؟ اور کب اس اسکول کا مسئلہ حل ہوگا گا؟ یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا
Last Updated : Jun 27, 2019, 10:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.