ETV Bharat / bharat

یوگی سے استعفیٰ کا مطالبہ

دہلی خواتین کمیشن اتر پردیش کے  اناؤ جنسی زیادتی معاملے میں  مسلسل آواز بلند کررہی ہیں۔

سواتی مالیوال کا یوگی سے استعفیٰ کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 12:48 PM IST

دارالحکومت دہلی کے دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالی وال نے اناؤ جنسی زیادتی معاملے میں متاثرہ کے اہل خانہ سے پھر سے ہسپتال میں جاکر ملاقات کی۔

سواتی مالیوال کا یوگی سے استعفیٰ کا مطالبہ

اس کے ساتھ ہی انہوں نے اناؤ جنسی زیادتی کیس پر چیف جسٹس مسٹر رنجن گوگوئی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔

سپریہم کورٹ نے اس معاملے میں سماعت کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ 45 دن میں اس کیس کا ٹرائل ہو، لڑکی کو ایئر لفٹ کرو، 25 لاکھ معاوضہ دو، کیس دہلی منتقل ہو، سی آر پی پی ایف سکیورٹی ہو۔
اسی فیصلے کے سلسلے میں سواتی مالیوال نے سپریم کورٹ کی تعریف کی اور فیصلے کا استقبال کیا۔

اس تعلق سے سواتی مالیوال نے کہا کہ وہ متعدد مطالبات کے لیے یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے مسلسل درخواست کررہے ہیں ، اس کے باوجود انہیں کوئی جواب نہیں دیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'میں گذشتہ چار دنوں سے لکھنؤ میں اناؤ متاثرہ کے لیے رکی ہوئی تھی۔

کئی دفعہ متاثرہ کو دہلی لے جانے ،دو مہینے کے اندر اتر پردیش کے باہر فاسٹ ٹریک ٹرائل ضرور کریں، مناسب معاوضے اور بی جے پی کے ساتھ ایم ایل اے سینگر کو ہٹانے کا معاملہ اٹھایا۔ تاہم ان تمام مطالبات کو نظرانداز کردیا گیا۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے متاثرہ سے ملنے کی زحمت نہیں کئی، میں اس تاریخی فیصلے پر چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
سواتی مالیوال نے مذید کہا کہ 'یوگی آدتیہ ناتھ اس معاملے میں کارواہی نہ کرتے ہوئے، ان کو وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے استعفی دے دینا چاہئے'

Intro:दिल्ली महिला आयोग की अध्यक्ष स्वाति मालीवाल अभी भी उत्तर प्रदेश में उन्नाव रेप केस मामले को लेकर लगातार आवाज उठा रहे हैं इसी कड़ी में आज उन्होंने पीड़ित के परिवार से फिर अस्पताल में मुलाकात की इसके साथ ही उन्नाव रेप केस पर मुख्य न्यायाधीश श्री रंजन गोगोई के फैसले का स्वागत किया.

आपको बता दें सुप्रीम कोर्ट ने आज इस मामले में सुनवाई करते हुए निर्णय लिया कि 45 दिन में इस केस का ट्राइयल हो, लड़की को एयर लिफ़्ट करो, 25 लाख मुआवजा दो, केस दिल्ली ट्रान्स्फ़र हो,CRPF सिक्यरिटी दे. जिस पर स्वाति मालीवाल ने कोर्ट के फैसले को सराहा ते हुए योगी आदित्यनाथ से नीचे की मांग की.Body:इसके अलावा आयोग की अध्यक्ष ने पीड़ित के परिवार से अस्पताल में जाकर फिर मुलाकात की. स्वाति मालीवाल ने कहा कि वह लगातार यूपी के सीएम योगी आदित्यनाथ से कई मांगों को लेकर अनुरोध कर रही हैं बावजूद इसके उन्हें कोई जवाब नहीं दिया जा रहा.

लेकिन आज सुप्रीम कोर्ट द्वारा लिए गए फैसले पर स्वाति मालीवाल ने इसकी सराहना की और कहा कि जो फैसले यूपी के सीएम योगी आदित्यनाथ के इशारे पर लिए जा सकते थे वह आज सुप्रीम कोर्ट द्वारा लिए गए. स्वाति मालीवाल ने अदालत द्वारा पास किए गए आदेशों के लिए भारत के माननीय मुख्य न्यायाधीश को धन्यवाद दिया और उम्मीद जाहिर की कि अब पीड़िता को न्याय जरूर मिलेगा.Conclusion: मालीवाल ने कहा, “मैं पिछले 4 दिनों से लखनऊ में उन्नाव पीड़िता के लिए रुकी हुई थी। मैंने कई बार, पीड़िता को दिल्ली ले जाने, 2 महीने के भीतर उत्तर प्रदेश के बाहर फास्ट ट्रैक ट्रायल सुनिश्चित करने, उचित मुआवजा देने और बीजेपी के साथ-साथ विधायक सेंगर को हटाने का मुद्दा उठाया है। हालाँकि यह सारी मांगें अनसुनी कर दी गयीं। योगी आदित्यनाथ ने पीड़ित से मिलने की भी जहमत नहीं उठाई। मैं वास्तव में ऐतिहासिक फैसले के लिए मुख्य न्यायाधीश को धन्यवाद देती हूं और मेरा यह मानना है कि योगी आदित्यनाथ को न्याय में वाधा पहुंचाने और और अपने गुर्गों की रक्षा के लिए मुख्यमंत्री के पद से इस्तीफा दे देना चाहिए।"
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.