ممبئی کرائم برانچ نے اقبال کاسکر کے بیٹے رضوان کاسکر سمیت تینوں ملزمین کو کورٹ میں پیش کیا جہاں کورٹ نے انھیں 29 جولائی تک پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا۔
کورٹ میں ہوئی بحث کے بعد ممبئی میں ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے ملزمین کے وکیل وشال انگولے سے خاص بات چیت کی ہے ۔
دیکھتے ہیں یہ رپورٹ ...