ETV Bharat / bharat

حج فارمز داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع

author img

By

Published : Dec 6, 2019, 1:07 PM IST

حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2020 کے لیے درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

حج فارمس داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع
حج فارمس داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع

حج درخواست فارم بھرنے کی آخری تاریخ میں مزید 12 روز کا اضافہ کیاگیا۔اب حج درخواست فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 17 دسمبرمقرر کی گئی ہے۔ بھارتی عازمین حج 2020 کے لیے 17دسمبر2019 تک درخواست فارم جمع کرواسکتے ہیں۔

مرکزی اقلیتی امور کے وزیرمختارعباس نقوی کے مشورے سے مرکزی حج کمیٹی نے درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کیاہے۔
وزارت اقلیتی امور،حکومت ہند اور حج کمیٹی آف انڈیاکے اعلان کے مطابق فریضہ حج بیت اللہ 2020 کی ادائیگی کے لیے فارم بھرنے کا سلسلہ 10اکتوبر سے جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.