ETV Bharat / bharat

ڈرامہ: انسانی قدروں کی اہمیت اور فروغ کا اہم ذریعہ - انسانی قدروں کی اہمیت

ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے بتایا ہے کہ 'سوشل میڈیا نے انسانی زندگی کو بہت متاثر کیا ہے ساتھ ہی رشتوں کی اہمیت کھوتی جا رہی ہے اسی اہمیت کو اس ڈرامے کے ذریعے بتانے کی کوشش کی گئی ہے'۔

ڈرامہ: انسانی قدروں کی اہمیت اور فروغ کا اہم ذریعہ
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 10:53 AM IST

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں 'جیسا تم کہو' کے عنوان سے ایک شاندار ڈرامہ پیش کیا گیا۔ اس کا مقصد ڈرامہ صنف کو ایک بار پھر سے زندہ کرنے بتایا گیا ہے۔

اپٹا کے زیر اہتمام پیش کیا گیا اس ڈرامے کا مقصد آج کے ماحول میں طلبہ و طالبات اور نوجوانوں میں والدین کی اہمیت کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی۔

ویڈیو

سی سی یونیورسٹی میرٹھ کے شعبہ اردو کے صدر ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے بتایا ہے کہ 'سوشل میڈیا نے انسانی زندگی کو بہت متاثر کیا ہے ساتھ ہی رشتوں کی اہمیت کھوتی جا رہی ہے اسی اہمیت کو اس ڈرامے کے ذریعے بتانے کی کوشش کی گئی ہے'۔

darama act in urdu department of chaudhary charan singh university
ڈرامہ کا ایک سین

ملک میں کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے سبھی طرح کی سیاسی سماجی اور ثقافتی پروگرامز پر پابندی عائد ہونے سے ڈرامہ صنف کو بھی بڑا نقصان پہنچا۔

ڈرامہ سے جڑے اداکاروں کے سامنے روزی روٹی کا بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا تھا لیکن اب لاک ڈاون ختم ہونے سے اس صنف سے جڑے اداکاروں نے ڈرامے کے ذریعے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح چھوٹی چھوٹی باتوں سے شوہر اور بیوی کے درمیان اختلافات ہوتے ہیں اور اس کو کس طرح حل کیا جائے۔

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے اساتذہ

مزید پڑھیں: بینڈ باجا کے کاروبار پر کورونا کا اثر، تاجر پریشان

اسی طرح اس ڈرامہ میں بچوں کو والدین کا ادب و احترام کی اہمیت کو بتانے کی کوشش کی گئی ہے۔

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں پیش کیے جا رہے اس ڈرامے کا مقصد نئے اداکاروں کو 'اپٹا' کے ذریعے ایک پلیٹ فارم بھی مہیا کرانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.