صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پلوامہ حملے میں 40 سے زائد فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال بہت زیادہ خطرناک ہو گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان دونوں ملک کے درمیان بہت سارے مسائل بھی ہے اور بھارت بڑا قدم اٹھانے کی سوچ رہا ہے'۔
ٹرمپ نے کہا کہ کشمیر کے حالات کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے امریکہ کی مدد کا غلط فائدہ اٹھایا ہے۔اس لیے امریکہ نے پاکستان کو دی جانے والی امداد پر روک لگا دی۔