مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے گفتگو کے دوران کہا کہ ملک برے سے گزر رہا ہے جہاں دلتوں کی حقوق تلفی کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کے خلاف ہوں جو دستور میں تبدیلی کرنا چاہتے۔
چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ ملک کی کوئی بھی حکومت دلتوں کا حق نہیں دبا سکتی۔