ETV Bharat / bharat

تامل ناڈو کے وی او سی بندرگاہ پر عملے کی تبدیلیاں - voc port in tamil nadu

تامل ناڈو کے وی او سی بندرگاہ پر عملے کی تبدیل کرنے کا عمل شروع ہوچکا ہے جس میں تاحال 200 سے زائد عملے شامل ہیں۔

crew change operations at voc port in tamil nadu cross 200
تامل ناڈو کے وی او سی بندرگاہ پر عملے کی تبدیلیاں
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 9:10 AM IST

کورونا وائرس کی وبا ک اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہزاروں سمندری مسافر گھریلو جہازوں اور سامان بردار جہازوں میں ابھی بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ سمندری افراد ان کو گھر لانے کے لئے حکومتی حکمت عملی کا انتظار کررہے ہیں۔

crew chanتامل ناڈو کے وی او سی بندرگاہ پر عملے کی تبدیلیاںge operations at voc port in tamil nadu cross 200
تامل ناڈو کے وی او سی بندرگاہ پر عملے کی تبدیلیاں

کووڈ 19 وبائی بیماری کی وجہ سے سمندری عملے کی ایک بڑی تعداد نے مہینوں سمندر میں گزارنے کے بعد بورڈ میں اپنی خدمات میں توسیع کی۔ خدمت کی مدت پوری ہونے سے قبل انہیں تبدیل نہیں کیا جاسکا۔

فلپائن کے بعد سمندری مسافروں کا بھارت دوسرا بڑا ملک ہے۔ سمندری صنعت کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں ایک لاکھ کے قریب سمندری مسافر بھارتی اور غیر ملکی کارگو جہازوں میں ہیں۔

اس حالات میں وی او تامل ناڈو کے تھتھوکودی میں چدمبرنار پورٹ اپنے عملے میں تبدیلی کی کوشش میں لگاہوا ہے۔ اس نے 15 جون 2020 تک عملے کی 202 تبدیلیاں کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔

جہاز کے محفوظ کاموں کو یقینی بنانے کے لئے بین الاقوامی قواعد و ضوابط کے مطابق عملے کی خیریت اور تھکاوٹ میں کمی کی روک تھام کے لئے عملے کو نئے ملازمین کے ساتھ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

بحری جہاز بھارتی بندرگاہوں پر سائن آن اور سائن آؤٹ عمل کو آسان بنانے کے لئے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) پر عمل کیا جائے گا۔

مذکورہ ایس او پی کے مطابق سنگ ون آن اور سائن آن آپریشن سے پہلے کووڈ 19 ٹیسٹ اور عملے کے لیے قرنطینہ کو یقینی بنایا جائے گا۔

بھارت کی ایک بڑی بندرگاہ سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عملے کے کل 88 اراکین نے دستخط کیے ہیں اور عملے کے 114 اراکین نے اگلے مرحلے کے لیے دستخط کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.