ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز

ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1،993 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی کل تعداد 35 ہزار43 ہوگئی ہے، جبکہ اس وبا سے ہلاک شدگان کی تعداد 1147 تک پہنچ گئی ہے۔

author img

By

Published : May 1, 2020, 10:22 AM IST

ملک میں کورونا
ملک میں کورونا

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور دن بہ دن اس کی تعداد میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1،993 نئے معاملے سامنے آنے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد 35043 تک پہنچ گئی ہے، وہیں اس وبا سے 73 افراد کی موت واقع ہوئی ہے جس کے بعد کل اموات کی تعداد 1،147 تک ہو گئی ہے۔

ملک بھر میں اب تک کورونا کے 8،888 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر ہے جہاں اب تک 10،498 کیسز سامنے آئے ہیں وہیں 459 مریضوں کی اموات ہوئی ہے اور 1،773 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

ریاست گجرات دوسرے نمبر پر ہے یہاں کورونا کے کل 4،395 کیسز ہیں، جس میں سے اب تک 613 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور 24 مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.