ETV Bharat / bharat

کرناٹک: محکمہ اقلیتی بہبود میں بد عنوانی

کرناٹک محکمہ اقلیتی بہبود میں بد عنوانی کا معاملہ پیش آیا ہے۔ اس معاملے کا تعلق 3 کروڑ روپے کے ایک گرانٹ سے ہے، یہ گرانٹ شہر بنگلور کے جامع مسجد و مسلم چیریٹیبل فنڈ ٹرسٹ کو دیا گیا تھا۔

ss
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 6:41 PM IST

Updated : Jun 27, 2019, 1:59 PM IST

سنہ 2016 میں بنگلور کے جامع مسجد اور مسلم چیریٹیبل فنڈ ٹرسٹ کے سیکرٹری نے جامعہ العلوم کالج کے تعمیراتی کاموں کے لیے گرانٹ کی رقم جاری کرنے کی درخواست دی تھی۔

اس وقت کے محکمہ اقلیتی بہبود کے ڈائرکٹر اکرم پاشاہ نے بورڈ کو اطلاع دیے بغیر گرانٹ کی پہلی قسط کو جاری کردیا۔ اس سلسلے میں سماجی کارکن وزیر بیگ کا کہنا ہے کہ سابق ڈائرکٹر کا یہ عمل کئی شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 27, 2019, 1:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.