ETV Bharat / bharat

رکن پارلیمان کی کمپنی پر بدعنوانی کا کیس درج - آندھراپردیش کی خبریں

سی بی آئی دہلی یونٹ نے رکن پارلیمان رگھورام کرشن راجو کی کمپنی کے ڈائریکٹر اور عہدیداروں کے خلاف کیس درج کیا۔

رکن پارلیمان کی کمپنی پر، بدعنوانی کا کیس درج

author img

By

Published : Oct 9, 2020, 10:42 AM IST

سی بی آئی نے آندھراپردیش کے رکن پارلیمان رگھورام کرشن راجو کی ملکیت والی انڈ بھارت تھرمل پاور لمیٹڈ، کے خلاف 828.17 کروڑ روپئے کی بدعنوانی کے الزام میں کیس درج کیا ہے۔

21 مارچ کو ، پنجاب نیشنل بینک کے چیف منیجر، سورب ملہوترا کی شکایت کے بعد سی بی آئی دہلی یونٹ نے مذکورہ کمپنی کے ڈائریکٹر اور عہدیداروں کے خلاف کیس درج کیا۔

واضح رہے کہ رگھورام کرشن راجو آندھراپردیش کی حکمراں جماعت وائی ایس آر کانگریس کے باغی رہنما مانے جاتے ہیں۔ انھوں نے ریاستی حکومت اور حکمراں جماعت کے رہنماوں سے جان کا خطرہ بتایا تھا۔اور مرکز سے انھوں نے خصوصی سیکوریٹی بھی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں:سی بی آئی عدالت میں جگن کی پیشی آج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.