ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس سے نمٹنے میں طبی عملے کی کوششیں قابل ستائش: کووند - صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند

صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے کورونا وائرس (كووڈ 19) کے چیلنج سے نمٹنے میں مصروف طبی ماہرین اور دیگر تمام کی کوششوں کی تعریف کی ہے ۔

کورونا وائرس سے نمٹنے میں طبی عملے  کی کوششیں قابل ستائش: کووند
کورونا وائرس سے نمٹنے میں طبی عملے کی کوششیں قابل ستائش: کووند
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 3:50 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST

كووند نے نائب صدر وینکیا نائیڈو، تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے گورنروں، لیفٹیننٹ گورنروں اور ایڈمنسٹر یٹر وں کے ساتھ كووڈ -19 سے متعلق مسائل پر بات چیت کی ۔

كووند نے نائب صدر وینکیا نائیڈو، تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے گورنروں، لیفٹیننٹ گورنروں اور ایڈمنسٹر یٹر وں کے ساتھ كووڈ -19 سے متعلق مسائل پر بات چیت کی ۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.