ETV Bharat / bharat

گجرات میں کورونا وائرس متاثریں کی تعداد 572 تک پہنچ گئی

گجرات میں كووڈ -19 کے 56 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ 20 اضلاع میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 572 ہو گئی ہے جبکہ دو افراد کے ہلاک ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے۔

corona
corona
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 12:22 PM IST

محکمہ صحت کی چیف سکریٹری جینتی روی نے پیر کی شام بتایا 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمد آباد میں 38، بڑودہ میں چھ، سورت میں پانچ، بھروچ میں تین، بناسكانٹھا میں دو، پنچمهال اور آنند میں ایک ایک نئے کیس آئے ہیں، جن میں 25 خواتین اور 31 مرد ہیں'۔

ریاست میں انفیکشن کے 56 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 572 ہو گئی ہے۔ ریاست کے 33 اضلاع میں سے اب تک 20 اضلع کووڈ-19 سے متاثر ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کووڈ-19 کی وجہ سے لاکھوں افراد متاثر ہو چکے ہیں، پوری دنیا میں اب تک 1 لاکھ 19 ہزار 666 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 19 لاکھ 19 ہزار 913 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

اگر بھارت کی بات کریں تو ملک میں اب تک 9 ہزار 352 افراد کوورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں جبکہ 324 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

مختلف اداروں کی جانب سے تحقیق سے یہ سامنے آیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے سب سے زیادہ بزرگ لوگ ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق 50 سال سے مزید عمر کے افراد وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں، اس کے علاوہ مرد سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 70 فیصد افراد ایسے ہیں جنہیں پہلے سے کوئی نہ کوئی غیر مواصلاتی بیماری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.