ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس سے بچنے کی تدابیر سکھاتیں احتجاجی خواتین - کورونا وائرس

ملک اور بیرون ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دو لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے، وہیں دہلی میں بھی مسلسل کورونا وائرس لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔

coronavirus awareness in protest against caa in delhi
کورونا وائرس سے بچنے کی تدابیر
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 8:06 AM IST

ملک اور بیرون ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دو لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔

وہیں دہلی میں بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

اس سے متعلق مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتیں بھی اقدامات کر رہی ہیں۔ کورونا وائرس کے خوف کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی عوام سے مخاطب ہوئے

کورونا وائرس سے بچنے کی تدابیر

تاہم اسی دوران ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مختلف طریقوں سے برسراقتدار جماعت کے خلاف بھی احتجاجی مظاہرے ابھی بھی جاری ہیں۔

حالانکہ دہلی حکومت کی جانب سے 50 سے زائد افراد کو ایک جگہ جمع ہونے پر کارروائی کرنے کا حکم جاری جاری کیا ہے۔

اسی کو دیکھتے ہوئے دہلی میں جاری احتجاج میں مظاہرین اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور کورونا وائرس سے اپنی حفاظت کرنے کے لیے بھی تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں۔

ایسا ہی دہلی کے شاہی عیدگاہ میں جاری احتجاج میں دیکھنے کو ملا جہاں کرونا وائرس سے اپنی حفاظت کرنے کے لیے احتیاط برتنا سکھا رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح خواتین ہاتھوں کو سینیٹائزر سے صاف کرنے کا طریقہ مظاہرین کو سکھا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.