ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس: 24 گھنٹوں میں 6.39 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ - کورونا انفیکشن

پورے ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کووڈ۔19 کی جانچ کرنے والی لیباریٹریوں کی تعداد بڑھ کر 1383 ہوگئی ہیں۔

کوروناوائرس: 24گھنٹوں میں 6.39 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ

author img

By

Published : Aug 7, 2020, 6:35 PM IST

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے جمعہ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق 06 اگست کو پورے ملک میں 6,39,042 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اب تک جانچ کئے گئے نمونوں کی تعداد مجموعی طور سے 2,27,88,393 ہوگئی ہے۔

اس دوران ملک میں کورونا ٹیسٹ لیبس کی تعداد بڑھ کر 1,383 ہو گئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 62,538 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

مجموعی طور ملک بھر میں کورونا وائرس سے 20لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 13لاکھ سے زائد افراد صحت بھی ہو چکے ہیں۔ پورے ملک میں اس وقت انفیکشن کے سرگرم معاملے 6,07,384 ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.