ETV Bharat / bharat

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ - Johns Hopkins University

دنیا کے متعدد ممالک میں عالمی وبا کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 84 لاکھ 41 ہزار 934 ہو گئی ہے، جبکہ 10 لاکھ 91 ہزار 945 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

Corona World Wide Report
دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 8:40 PM IST

جان ہاپکینس یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں اب تک 3 کروڑ 84 لاکھ 41 ہزار 934 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور ان میں 10 لاکھ 91 ہزار 945 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثر ملک امریکہ ہے، یہاں اب تک 2 لاکھ 16 ہزار 858 افراد فوت ہوچکے ہیں، مزید 79 لاکھ 16 ہزار 118 افراد اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 67 ہزار 708 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں، جہاں اب تک متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 73 لاکھ 7 ہزار 97 ہوگئی ہے۔

جمعرات کے روز مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا وائرس کے کل 8 لاکھ 12 ہزار 390 مریض موجود ہیں، جبکہ اب تک 63 لاکھ 83 ہزار 441 افراد اس مرض سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 51.40 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 1.51 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

روس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13.32 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور 23 ہزار 69 متاثرہ افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ارجنٹائنا میں کووڈ 19 سے 9.31 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں، جہاں 24،921 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

کولمبیا میں 9.30 لاکھ سے زائد افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں، جہاں 28 ہزار 306 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسپین میں اب تک 9.08 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وائرس کی زد میں آچکے ہیں اور 33 ہزار 413 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

پیرو میں کورونا وائرس وبا پھیلنے کا سلسلہ بدستور بڑھتا جارہا ہے، یہاں اب تک اس وائرس سے 8.53 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 33 ہزار 419 افراد فوت ہوچکے ہیں۔

میکسیکو میں اب تک 8.30 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 84 ہزار 898 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ، فرانس میں 8.20 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں، جہاں 33 ہزار 58 افراد فوت ہوگئے ہیں۔

جنوبی افریقہ میں 6.96 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں اور 18 ہزار 151 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 6.57 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں اور 43 ہزار 245 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ایران میں 5.13 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں اور 29 ہزار 349 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

چلی میں کوروناوائرس سے 4.85 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 13 ہزار 415 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

عراق میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4.13 لاکھ کے پار ہوچکی ہے اور 10 ہزار 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بنگلہ دیش میں متاثرہ افراد کی تعداد 3.82 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 5 ہزار 593 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

یوروپی ملک اٹلی میں اس وائرس سے اب تک 3.72 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور 36 ہزار 289 افراد فوت ہوچکے ہیں۔

فلپائن میں کورونا وائرس سے 3.46 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں اور 6 ہزار 449 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

انڈونیشیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 3.44 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 12 ہزار 156 افراد فوت ہوئے ہیں۔

جرمنی میں اب تک اس وائرس سے 3.41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 9 ہزار 710 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 3.40 لاکھ سے زیادہ معاملے رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 5 ہزار 108 افراد فوت ہوئے ہیں۔

ترکی میں اس عالمی وبا سے 3.40 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 9 ہزار 14 افراد فوت ہوئے ہیں۔

پاکستان میں اب تک 3.20 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 6 ہزار 614 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ٹرمپ سے کسی کو کورونا کا خطرہ نہیں: فوسی

کورونا وائرس سے ایکواڈور میں 12 ہزار 264، بیلجیئم میں 10 ہزار 278، کناڈا میں 9 ہزار 719، بولیویہ میں 8 ہزار 377، نیدرلینڈ میں 6 ہزار 689، نیدرلینڈ میں 6 ہزار 77، سویڈن میں 5 ہزار 907، رومانیہ میں 5 ہزار 601، چین میں 3 ہزار 430، گوئٹے میں 3 ہزرا 430، ہونڈوراس میں 2 ہزار 528 اور پناما میں 2 ہزار 519 افراد فوت ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.