ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد پچاس ہزار کے قریب ہو گئی - corona patients in India

ملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس وبأ سے متاثر ہونے والے لوگوں میں کوئی کمی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔

ملک میں کورونا متاثرین
ملک میں کورونا متاثرین
author img

By

Published : May 6, 2020, 10:25 AM IST

کورونا وائرس کو روکنے کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے لیکن حکومت کے اس امتناع پر عوام مکمل طریقے سے عمل پیرا نہیں ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے آج صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3000 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 49،391 ہوگئی ہے۔

جبکہ اب تک 14،182 مریض اس بیماری سے صحتیاب ہوئے ہیں اور 1634 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

اس وبأ کے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر میں پائے گئے ہیں جہاں متاثرین کی تعداد 15،525 بتائی جارہی ہے، اس کے بعد دوسرے نمبر پر گجرات ہے جہاں کورونا متاثرین کی تعداد 6،245 ظاہر کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.