ETV Bharat / bharat

نوئیڈا: کمپنی کے 700 ملازمین کو کورونا وائرس کے خوف سے آئیسولیشن میں رکھا گیا

نوئیڈا کی ایک پرائیویٹ کمپنی کے ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد کمپنی کے 700 ملازمین کو محکمہ صحت کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

نوئیڈا: کمپنی کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 12:43 PM IST

Updated : Mar 13, 2020, 1:05 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل اتر پردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا کی ایک پرائیوٹ کمپنی کے 700 ملازمین کو آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے اور ان کے صحت پر کڑی نگاہ رکھی جارہی ہے۔

ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد تمام ملازمین کو محکمہ صحت کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس ایک متعدی وائرس

اطلاعات کے مطابق چند ملازمین فرانس، اٹلی اور چین کے دورے پر تھے، وہاں سے روانگی کے بعد ایک ملازم کی صحت بگڑتی گئی جس کے سبب اس کا طبی معائنہ کیا گیا۔ جانچ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ جس کے بعد وہاں مامور تمام ملازمین کو الگ تھلگ کردیا گیا اور ان کے صحت کی جانچ کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

Last Updated : Mar 13, 2020, 1:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.