ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز - قومی خبریں

بھارت میں کورونا وائرس کا اثر اس حد تک بڑھ چکا ہے اس مہلک وبأ سے اب تک 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور ایک لاکھ سے زائد مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 1:17 PM IST

بھارتی وزرات صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنتوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے کل 75 ہزار 829 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے اور 940 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

کس ریاست میں کتنے کیسز؟
کس ریاست میں کتنے کیسز؟

جس کے بعد بھارت میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 65 لاکھ 49 ہزار 374 ہوگئی ہے اور ایکٹیو کیسز کی کل تعداد 9 لاکھ 37 ہزار 625 ہیں۔

اس کے علاوہ 55 لاکھ 9 ہزار 967 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور ایک لاکھ ایک ہزار 782 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.