ETV Bharat / bharat

بھارت: کورونا وائرس کے معاملے 13 لاکھ ، ہلاکتیں 31 ہزار - 13 lakhs infected

ملک میں کورونا وائرس کی بھیانک صورتحال کے درمیان جمعہ کی شام کو متاثرین کی تعداد 13 لاکھ سے تجاوز کرگئی اور اموات کی تعداد بڑھ کر 31 ہزار ہوگئی۔

ملک میں کورونا وائرس کے معاملے 13 لاکھ ، ہلاکتیں 31 ہزار

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 9:01 PM IST

اب تک کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی کل تعداد 13،12،551 ہے، جبکہ کورونا وائرس سے 30،821 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 8،31،059 افراد شفایاب بھی ہوئے ہیں۔

گزشتہ دو دنوں میں ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے ایک لاکھ سے زیادہ معاملے ہوچکے ہیں۔ اس سے پہلے تین دن کے اندر ایک لاکھ سے زیادہ انفیکشن کے معاملے رپورٹ ہوئے تھے۔ اس سے قبل بدھ کے روز متاثرہ افراد کی تعداد 12 لاکھ کے پار ہوگئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.