ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا وائرس کے 172 مصدقہ کیسز

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 8:46 AM IST

Updated : Mar 19, 2020, 11:00 AM IST

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے بھارت میں بھی اس وائرس کے پھیلاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں اب تک تصدیق شدہ 169 کیسز درج کیے جا چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کے 169 مصدقہ کیسز

اس وائرس کی وجہ سے ملک میں تین افراد کی موت بھی ہوچکی ہے، سنٹرل ریلوے نے 31 مارچ تک 22 ٹرینیں اور گو ایئر نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔

ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے سات اور نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی یہ سبھی متاثرین انڈونیشیا کے شہری بتائے جا رہے ہیں فی الحال انہیں آئیسلوشین وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

بھارت میں کہاں اور کتنے مصدقہ کیسز؟

  • مہاراشٹر: 47
  • کیرالہ: 27
  • ہریانہ: 17
  • اتر پردیش: 17
  • کرناٹک: 13
  • تلنگانہ: 13
  • دہلی: 10
  • لداخ: 8
  • راجستھان: 7
  • جموں وکشمیر: 4
  • آندھرا پردیش: 2
  • اوڈیشہ: 1
  • پنجاب: 2
  • تمل ناڈو: 1
  • اترا کھنڈ: 1
  • مغربی بنگال: 1
  • چنڈی گڑھ: 1
  • پڈوچیری: 1
  • چھتیس گڑھ: 1

وہیں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے ذاکر حسین کالج آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سبھی امتحانات منسوخ کر دیے گئے ہیں، اور ان امتحانات کو دو اپریم تک کے لیے منسوخ کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

وہیں آئی آئی ٹی دہلی نے سبھی طلبا کو ہاسٹل خالی کرنے کا حکم جاری کیا حالانکہ ضرورت مند اور غیر ملکی طلبا اس حکم سے مستثنی ہیں، ہاسٹل میں ملازمین کی ایک منتخب تعداد کے ساتھ ٹیم کام کرے گی اور بقیہ طلبا کو پیک فوڈ دیا جائے گا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

کورونا وائرس کو لے کر ریاست راجستھان میں امتناعی احکامات نافذ کر دیے وہیں راجستھان کے جھنجھن میں تین نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

وزارت برائے فروغ انسانی و فلاح وبہبود نے کہا ہے کہ سی بی ایس ای بورڈ اور یونیورسٹی سمیت ہر جگہ چلنے والے امتحانات کو 31 مارچ تک ملتوی کیا جا سکتا ہے۔

وہیں تہاڑ جیل انتظامیہ نے کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر جیل میں بند قیدوں کو ان کے اہلخانہ سے ملاقات کرنے پر روک لگا دیا ہے، یہ روک 31 مارچ تک جاری رہے گی۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے 17 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے، آٹھ معاملے آگرہ میں دو غازی آباد میں اور چار نوئیڈا میں مصدقہ معاملے سامنے آئے ہیں۔

الہ آباد ہائی کورٹ میں تین دنوں کی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، وہیں دہلی ایمس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ بہت ضروری نہیں ہو تو اپنا اپوائنٹمنٹ منسوخ کر دیں۔

Last Updated : Mar 19, 2020, 11:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.