ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر اور کیرالا میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات - ملک میں شفایابی کی شرح

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ - 19) کے سبب 123 مریضوں کی موت ہوئی۔ مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوا ہے۔

مہاراشٹر اورکیرالا میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات
مہاراشٹر اورکیرالا میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 6:11 PM IST

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست مہاراشٹر میں جہاں 32 افراد کی جان گئی، وہیں کیرالہ میں 20 لوگ فوت ہو گئے۔ ان دونوں ریاستوں کے علاوہ کسی بھی ریاست یا مرکز کے زیرانتظام خطے میں اموات کا اعدادوشمار دہائی کے ہندسہ تک نہیں پہنچ پایا۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 11666 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ سات لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

راحت کی بات یہ رہی کہ اس دوران 14301 مریض صحت یاب ہوئے جس سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد ایک کروڑ تین لاکھ 73 ہزار 606 ہوگئی۔ فعال معاملات 2758 کم ہوکر 173740 رہ گئے ہیں۔

اسی عرصے کے دوران 123 مریض فوت ہوگئے اور اس وبا سے فوت ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 847 ہوگئی ہے۔ ملک میں شفایابی کی شرح 96.94 فیصد ہوگئی ہے اور فعال معاملات کی شرح کم ہوکر 1.62 فیصد جبکہ شرح اموات ابھی 1.44 فیصد ہے۔

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام خطوں میں کورونا متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:

ریاست

فعال معاملات

صحت یاب

اموات

انڈمان – نکوبار10 4922 62
آندھرا پردیش 1369 878828 7152
اروناچل پردیش 15 16753 56
آسام 2104 213857 1081
بہار 1645 256014 1490
چنڈی گڑھ 146 20339 334
چھتیس گڑھ 4513 289708 3647
دمن دیو 6 3388 2
دہلی 1501 621995 10829
گوا 737 51600 763
گجرات 3976 251862 4382
ہریانہ 1254 263236 3014
ہماچل پردیش 331 55991 974
جموں وکشمیر 1050 121253 1931
جھارکھنڈ 723 116706 1066
کرناٹک 6317 918859 12207
کیرالہ 72476 829452 3663
لداخ 48 9511 129
لکشدیپ 69 0 0
مدھیہ پردیش 3053 247418 3799
مہاراشٹر 44624 1920006 50894
منی پور 161 28476 370
میگھالیہ 89 13506 146
میزورم 42 4311 9
ناگالینڈ 57 11938 88
اڈیشہ 1226 331535 1906
پڈوچیری 282 38006 646
پنجاب 2080 164745 5581
راجستھان 2664 311679 2761
سکم 102 5844 133
تمل ناڈو 4676 819306 12333
تلنگانہ 2698 289631 1594
تریپورہ 21 32934 391
اتراکھنڈ 1439 92748 1639
اترپردیش 6368 584372 8636
مغربی بنگال 5868 552877 10139

مجموعی تعداد

173740

10373606

153847

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.