ETV Bharat / bharat

کیرل میں کورونا کے 2479 نئے معاملے - کیرل کی خبریں

'ریاست میں 1،97،937 مریض زیر نگرانی ہیں جن میں 1،80،743 گھروں یا اداروں میں کورنٹین ہیں, جبکہ 17،194 مریض اسپتال میں داخل ہیں۔'

کیرل میں کورونا کے 2479 نئے معاملے
کیرل میں کورونا کے 2479 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 11:02 PM IST

کیرل میں کورونا کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور جمعہ کے روز 2479 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ اس بیماری سے11 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

وزیر صحت کے شیلجا نے آج شام یہاں ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں 1،97،937 مریض زیر نگرانی ہیں جن میں 1،80،743 گھروں یا اداروں میں کورنٹین میں ہیں جبکہ 17،194 مریض اسپتال میں داخل ہیں۔ اب تک یہاں مزید گیارہ اموات کے ساتھ 326 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس عرصے کے دوران ، 2716 مریض صحت مند بھی ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.