ETV Bharat / bharat

گجرات میں کورونا کا قہر - گجرات کی خبریں

اتوارکو سب سے زیادہ پانچ اموات سورت، چار احمد آباد، بھاو نگر اور گاندھی نگر تین تین، جونا گڑھ اور راج کوٹ میں ایک ایک موت ہوئی۔

گجرات میں کورونا کا قہر
گجرات میں کورونا کا قہر
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 1:50 AM IST

گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کو رونا وائرس سے مزید 17لوگوں کی موت ہوگئی. جس سے اب تک مجموعی اموات کا اعدادو شمار 3322ہوگیا ہے اور اس کے 1407نئے معاملے سامنے آئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 123337ہوگئی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1204 مزید لوگوں کے ٹھیک ہوجانے سے اسپتالوں سے چھٹی پانے والوں کی اب تک تعداد بڑھ کر 103775ہوچکی ہے۔

اتوارکو سب سے زیادہ پانچ اموات سورت، چار احمد آباد، بھاو نگر اور گاندھی نگر تین تین، جونا گڑھ اور راج کوٹ میں ایک ایک موت ہوئی۔

محکمہ صحت کے ایک سینئر افسر کے مطابق ریاست میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں جن لوگوں کو اسپتالوں سے چھٹی دی گئی ہے ان میں سے 145احمد آباد، 70ودوڈرہ، 138راجکوٹ، 122جام نگر، 49 بھاو ن گر اور 286سورت کے ہیں۔فعال معاملات آج بڑھ کر 16240ہوگئے ہیں جن میں سے 92لوگ وینٹی لیٹر پرہیں۔

اب تک مجموعی طورپر 38لاکھ لوگوں کی جانچ کی گئی ہے۔ جبکہ 6.18لاکھ لوگ کورینٹائن میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:'زرعی بل کی منظوری کاشتکاروں کے لیے تاریخی دن ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.