ETV Bharat / bharat

پارلیمنٹ کے احاطے میں کانگریس کا احتجاج

کانگریس کے اراکین پارلیمان نے پارٹی کے سات اراکین پارلیمان کی معطلی کے خلاف پارلیمنٹ کے احاطے میں گاندھی کے مجسمے کے سامنے احتجاج کیا اور جم کر نعرے بازی کی

پارلیمنٹ کے احاطے میں کانگریس کا احتجاج
پارلیمنٹ کے احاطے میں کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 10:58 AM IST

Updated : Mar 6, 2020, 12:20 PM IST

کانگریس پارٹی اراکین پارلیمان کی معطلی کو منسوخ کرنے کی مانگ کریں گے، اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے استعفے کی بھی مانگ کی، کانگریس کے رہنما راہل گاندھی بھی احتجاجی مظاہرے میں شامل رہے، کانگریس کارکنان کے نے مرکزی حکومت پر دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کو نہیں روکوانے کا بھی الزام عائد کیا۔

پارلیمنٹ کے احاطے میں کانگریس کا احتجاج

شمال مشرقی ریاست آسام سے کانگریس کے رکن پارلیمان گورو گگوئی نے کہا کہ ان کی مانگ ہے کہ حکومت دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے متاثرین کی مدد کرے اور ان کے مالی نقصان کی بھرپائی کرے۔ اور اس پر ایوان میں بحث کرے

کانگریس کے جن اراکین پارلیمان کے خلاف کارروائی کی ان میں گورو گوگوئی، پی این پرتھاپن، ڈین کوریاکوز، آر انیتھن، مانیکم ٹیگور، بینی بینتھم ، گرجیت سنگھ اوجلا شامل ہیں۔

پارلیمنٹ کے احاطے میں کانگریس کا احتجاج

واضح رہے کہ بجٹ اجلاس 2020-21 کا دوسرا مرحلہ چل رہا ہے، لیکن اپوزیشن جماعتیں دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات سے متلعق بحث کرانے کے لیے بضد ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز لوک سبھا کے اسپیکر نے کانگریس کے سات اراکین پارلیمان کو ہنگامہ کرنے اور ایوان کی کارروائی میں رخنہ ڈالنے کے الزام میں اجلاس سے معطل کر دیا ہے۔

Last Updated : Mar 6, 2020, 12:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.