ETV Bharat / bharat

کانگریس نے سپریم کورٹ کے حکم کا خیر مقدم کیا - رندیپ سنگھ سرجے والا

کانگریس نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کے اس ہدایت کا خیرمقدم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ منظور شدہ سرکاری یا نجی لیبارٹریوں میں کورونا کے ٹیسٹ مفت کئے جائیں ۔

کانگریس نے سپریم کورٹ کے حکم کا خیر مقدم کیا

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 11:09 AM IST

کانگریس نے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ 'مرکز کی مودی حکومت کورونا کی جانچ 4500 روپے کی اعلی فیس پر کرانے پر تاکید کرتی رہی ہے، سپریم کورٹ کے اس حکم کے بعد کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں لوگوں کو مدد ملے گی اور لوگ اس وبا پر قابو پا سکیں گے، اس کے لیے سپریم کورٹ کا شکریہ'۔

  • Indian National Congress has been demanding from day one for ‘Free Testing’ for #Covid19 but Modi Govt. was insistent on a high fee of ₹4,500!

    Thank you Supreme Court!
    People’s will against the fight of #Covid19 has finally prevailed. https://t.co/8NZyYcfAoz

    — Randeep Singh Surjewala (@rssurjewala) April 8, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ 'ان کی پارٹی سب کے لئے کورونا کے مفت جانچ کا مطالبہ کرتی رہی ہے'، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ 'انڈین نیشنل کانگریس پہلے دن سے کورونا کے لئے 'فری ٹیسٹنگ' کا مطالبہ کرتی رہی ہے لیکن مودی حکومت 4،500 روپے کی اعلی فیس پر اصرار کررہی تھی'۔

سرجے والا نے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں لوگوں کواس سے مدد ملے گی اور اس وبا کا خاتمہ ہوگا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.