ETV Bharat / bharat

مودی حکومت کی خارجہ پالیسی پوری طرح ناکام: کانگریس - United Nation

کانگریس نے پاکستانی شدت پسند تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ میں بین الاقوامی دہشت گرد قرار دیے جانے کی قرارداد کو چین کی مخالفت کے بعد مودی حکومت کی شدید تنقید کی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 11:33 AM IST

Updated : Mar 14, 2019, 12:00 PM IST

کانگریس نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام بتاتے ہوئے ڈپلومیٹک آفات ' بتایا ہے۔

کانگریس نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کو بین الاقوامی شدت پسند والی تجویز کے سلسلے میں چین کی مخالفت کو لے کر چین اور پاکستان کی مذمت کی ہے۔

کانگریس کے ترجمان ریندیپ سرجے والا نے کہا کہ شدت پسند کے خلاف بین الاقوامی لڑائی میں یہ ایک افسوسناک دن ہے۔

سرجے والا نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ 56 انچ کی "ہگپلومیسی'' (گلے ملنے کی ڈپلومیسی) اور جھولا جھلنے کے کھیل کے بعد بھی چین پاکستان کا جوڑکر بھارت کو 'لال آنکھ' دکھا رہا ہے، ایک بارمودی حکومت کی ںاکام خارجہ پالیسی کا انکشاف ہوا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی شدت پسند تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بین الاقوامی شدت پسند قرار دینے کی بھارت کی کوشش کو ایک بار پھر سے دھچکا لگا ہے، دراصل چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دیے جانے والی تجویز پر ویٹو کردیا ہے۔

Intro:Body:

Danish afroz

Conclusion:
Last Updated : Mar 14, 2019, 12:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.