ETV Bharat / bharat

او آئی سی میں مودی کی حکمت عملی ناکام: کانگریس - government

اسلامی ممالک کی عالمی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں کشمیر کے سلسلے میں منظور ہونے والی قرارداد پر کانگریس نے مرکزی حکومت کی سخت تنقید کی۔

OIC
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 2:57 PM IST

کانگریس نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی ناکام ہو گئی ہے اور اس معاملے پر انہیں ملک کو جواب دینا چاہئے۔

اسلامی تعاون تنظیم کے افتتاحی اجلاس میں وزير خارجہ شسما سوراج نے شرکت کی تھی۔ اجلاس میں پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی قرار داد میں ریاست جموں و کشمیر میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔

کانگریس کے میڈیا انچارج رنديپ سنگھ سرجےوالا نے ٹویٹ کر کے کہا کہ مودی کی سفارتی جیت سفارتی شکست میں بدل گئی ہے۔انهوں نے سوال کیا کہ کیا وزیر اعظم نے وزیر خارجہ کو او آئی سی میں بھارت کے خلاف اسی طرح کے ناقابل قبول الزام قبول کرنے کے لیے بھیجا تھا۔ وزیر اعظم کو اس پر قوم کو جواب دینا چاہئے۔

خبروں کے مطابق او آئی سی میں کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اسے بھارت نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے۔

undefined

Intro:Body:

salman news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.