ETV Bharat / bharat

بھیونڈی میں کانگریس کا احتجاج

احتجاجی افراد نے گاندھی چوک پر واقع پٹرول پمپ پر شہریوں کو گلاب کے پھول پیش کئے اور مودی حکومت کے وعدے یاد دلاتے ہوئے سوال کیا کہ کیا اچھے دن آئے؟ کیا یہی ہیں اچھے دن۔؟

بھیونڈی میں کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 8:40 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی میں کانگریس پارٹی کے مقامی رہنماؤں نے مہاراشٹر میں ہونے والے دو بڑے حادثوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرانے اور جاں بحق ہونے والے خاندان کے اہل خانہ کو مالی مدد دینے اور پیٹرولیم پر لگنے والے سییس ٹیکس کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔اس موقع پر کانگریس پارٹی کے مقامی صدر شعیب خان گڈو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت کافی کم ہے اسکے بعد بھی موجودہ مرکزی حکومت نے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کیا ہے ۔

بھیونڈی میں کانگریس کا احتجاج

پٹرول ڈیزل کو جی ایس ٹی کے تحت نہ لاتے ہوئے ایک اور ٹیکس عائد کرکے پٹرول ڈیزل مہنگا کردیا گیا ہے. جسکے سبب ملک میں مہنگائی میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے اور اس مہنگائی کی مار سے عوام بے حال ہے۔

مہاراشٹر میں حالیہ ہونے والے دو بڑے حادثوں کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ ملاڈ ممبئی میں دیوار منہدم ہونے کے سبب 30 سے زیادہ شہری ہلاک ہوگئے دوسرا حادثہ رتناگری ڈیم ٹوٹنے سے دو درجن سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ ان حادثوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہئے اور خاطیوں کو سخت سزا ملنی چاہئے تاکہ مہلوکین کے اہل خانہ کو انصاف مل سکے۔

ریاستی حکومت کے وزیر پرسہ دینے کے بجائے بے تکے بیان دے رہے ہیں کہ ڈیم کیکڑوں کے مٹی کھانے کی وجہ سے ٹوٹا ہے۔ایک طرف مرکزی حکومت عوام کے تئیں بے حسی دکھا رہی وہیں دوسری جانب ریاستی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہزاروں کسان خودکشی کر رہے ہے۔اس دھرنے کے بعد پرانت افسر کو مطالباتی میمورنڈم پیش کیا . اس موقع پر کانگریس پارٹی کے کارپوریٹر، عہدیداران اور کارکنان موجود کثیر تعداد میں موجود تھے ۔

Intro:بھیونڈی میں کانگریس کا احتجاج

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں کانگریس پارٹی کے مقامی لیڈران نے مہاراشٹر میں ہونے والے دو بڑے حادثوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرانے اور جاں بحق ہونے والے خاندان کے اہل خانہ کو مالی مدد دینے اور پیٹرولیم پر لگنے والے سییس ٹیکس کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے عوام سے کیا یہی ہے اچھے کو لیکر سوال کیا.
کانگریس پارٹی کا یہ احتجاجی مورچہ راجیو گاندھی چوک واقع پٹرول پمپ پر شہریوں کو گلاب کے پھول دے کر گاندھی گیری کرتے ہوئے مودی حکومت کے وعدے کی یاد دلایا ۔اور پوچھا کہ مودی نے کہا تھا اچھے دن آنے والے ہیں؟ کیا اچھے دن آئے؟ کیا یہی ہے اچھے دن ہے؟
اس موقع پر کانگریس پارٹی کے مقامی صدر شعیب خان گڈو نے میڈیا اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت کافی کم ہے مگر اسکے بعد بھی موجودہ مرکزی حکومت ملک میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر فروخت کرنے کا کام کررہی ہے ۔ پٹرول ڈیزل کو جی ایس ٹی کے تحت نہ لاتے ہوئے ایک اور ٹیکس عائد کر پٹرول ڈیزل مہنگا کردیا گیا ہے. جسکے سبب ملک میں مہنگائی میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے اور اس مہنگائی کی مار سے عوام بے حال ہے. مہاراشٹر میں حالیہ ہونے والے دو بڑے حادثوں کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ ‘ملاڈ ممبئی میں دیوار منہدم ہونے کے سبب 30 سے زیادہ شہری ہلاک ہوگئے دوسرا حادثہ رتناگری ڈیم ٹوٹنے سے دو درجن سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ ان حادثوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہئے اور خاطیوں کو سخت سزا ملنی چاہئے تاکہ مہلوکین کے اہل خانہ کو انصاف مل سکے۔ ریاستی حکومت کے وزیر پرسہ دینے کے بجائے بے تکے بیان دے رہے ہے کہ ڈیم کیکڑوں کے مٹی کھانے کی وجہ سے ٹوٹا ہے ۔
ایک طرف مرکزی حکومت عوام کے تئیں بے حسی دکھا رہی وہیں دوسری جانب ریاستی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہزاروں کسان خودکشی کر رہے ہے۔
اس دھرنے کے بعد پرانت افسر کو مطالباتی میمورنڈم پیش کیا . اس موقع پر کانگریس پارٹی کے کارپوریٹر، عہدیداران اور کارکنان موجود کثیر تعداد میں موجود تھے ۔

بائٹ : شعیب خان ( مقامی صدر کانگریس پارٹی بھیونڈی)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:بھیونڈی میں کانگریس کا احتجاج Conclusion:بھیونڈی میں کانگریس کا احتجاج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.