ETV Bharat / bharat

کانگریس کو اتحاد کے لیے مناتے مناتے تھک گئے: کیجریوال - کیجریوال نے حزب اختلاف جماعتوں کے ساتھ میٹنگ

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے عوام سے کہا کہ کانگریس کو کئی مرتبہ اتحاد کی پیش کش کی گئی، لیکن کانگریس اتحاد کے لیے تیار نہیں۔

kejriwal
author img

By

Published : Feb 21, 2019, 11:10 AM IST

دہلی کے چاندنی چوک میں ایک تقریب کے دوران کیجریوال نے کہا کہ کانگریس سے ہم اتحاد کے لیے بات کر کرکے تھک گئے ہیں لیکن کانگریس نے ہمارے ساتھ اتحاد نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس دہلی اور اترپردیش میں بی جے پی کو کامیاب کرنا چاہتی ہیں۔

کیجریوال نے مذید کہا کہ اگر مجھے بھروسہ ہوجائے کہ دہلی میں کانگریس اگر بی جے پی کو شکست دے گی تو میں ساتوں سیٹیں چھوڑ دوں گا۔
انہوں نے عوام سے پوچھا کہ کانگریس سے اتحاد ہونا چاہیے کہ نہیں، عوام کا جواب تھا کہ ہاں ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ کیجریوال نے حزب اختلاف جماعتوں کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد کہا تھا کہ دہلی میں اتحاد کے لیے کانگریس نے منع کردیا۔اس میٹنگ میں کانگریس صدر راہل گاندھی بھی شامل تھے۔
کیجریوال نے کہا تھا کہ ہمارے دلوں میں ملک کے لیے بہت زیادہ فکر ہے۔اسی وجہ سے ہم بے تاب ہے لیکن کانگریس نے منع کردیا۔

undefined

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.