ETV Bharat / bharat

کانگریس کی پرسار بھارتی پر شدید تنقید - پی ٹی آئی

اتوار کے روز کانگریس پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے پرسار بھارتی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اس کے بعد جب ملک کے عوامی نشریاتی ادارے نے خبر رساں ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کو ایک خط جاری کیا تھا جس میں دھمکی دی گئی تھی کہ وہ ہند چین کے معاملے پر مبینہ طور پر ملک مخالف خربیں شائع کرنے پر "تعلقات" ختم کردیں گے۔

کانگریس کی پرسار بھارتی پر شدید تنقید
کانگریس کی پرسار بھارتی پر شدید تنقید
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 4:53 PM IST

اتوار کے روز کانگریس پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے پرسار بھارتی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اس کے بعد جب ملک کے عوامی نشریاتی ادارے نے خبر رساں ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کو ایک خط جاری کیا تھا جس میں دھمکی دی گئی تھی کہ وہ ہند چین کے معاملے پر مبینہ طور پر ملک مخالف خربیں شائع کرنے پر "تعلقات" ختم کردیں گے۔

ایک ٹویٹ میں سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے پرسار بھارتی کو فوری طور پر پی ٹی آئی کو لکھا گیا خط واپس لینے کے لئے کہا انہوں نے کہا کہ حکومت دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو کے سرکاری میڈیا میں شمار ہوتا ہے جو جن کی آزٓدی اور ساکھ بہت ہی کم ہے۔

کانگریس کے رہنما اور کیرالہ کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے ایک ٹویٹ میں براڈکاسٹر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسی طرح پرسار بھارتی ملک کے شہریوں کو دوسرے فریق کے بارے میں بہت ہی کم یا نہیں کے برابر بتاتا ہے۔

یہ خط "خود مختار" عوامی نشریاتی ادارے نے ہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے بھارت میں چینی سفیر سن ویڈونگ کا ایک انٹرویو چلانے کے بعد جاری کیا تھا جس میں انہوں نے بھارت اور چین پر تشدد کے خلاف بھارت کو مورد الزام قرار دیا تھا جس میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔

پرسار بھارتی نیوز سروس کے سربراہ سمیر کمار نے پی ٹی آئی کے چیف مارکیٹنگ آفیسر کو خط لکھے جانے والے اس خط کا عنوان تھا پی ٹی آئی کی طرف سے قومی مفاد میں نہیں خبروں کی رپورٹنگ۔ اس خط میں دی وائیر سروس کی "حالیہ خبروں کی کوریج" کو قومی مفاد کے لئے نقصان دہ قرار دیا گیا ہے اور اسے بھارت کی علاقائی سالمیت کو مجروح کرنا بھی قرار دیا گیا۔

پرسار بھارتی نے خط میں مزید بتایا کہ پی ٹی آئی کا ادارتی موقف "رشتہ جاری رکھنا" ناقابل برداشت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.