ETV Bharat / bharat

'کانگریس نے مولانا آزاد کو بھلا دیا' - مولانا کانگریس کے نہیں ملک کے رہنما ہیں

بھارت کے سب سے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی رہنما شاہنوازحسین نے کانگریس پرنکتہ چینی کی۔

'کانگریس نے مولانا آزاد کو بھلا دیا'
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 2:43 PM IST

بی جے پی کے رہنما شاہنوازحسین نے مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر دہلی میں ان کے مزار پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔

'کانگریس نے مولانا آزاد کو بھلا دیا'

اس موقع پر شاہنواز حسین نے کانگریس سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ہمیشہ اس بات کا ذکر کرتی ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد ان کے رہنما ہیں اور آج جب یوم پیدائش کا موقع ہے تو کوئی بھی کانگریسی رہنما ان کے مزار پر خراج عقیدت پیش کرنے نہیں آیا۔
انہوں نے کہا کہ مولانا ابوالکلام آزاد کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، انہیں بھلایا نہیں جاسکتا، انہوں نے کہا ملک کے لیے مولانا کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انھوں نے کہا کہ مولانا آزاد صرف کانگریس کے نہیں بلکہ پورے ملک کے رہنما ہیں۔

Intro:بھارت کے سب سے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر ان کے مزار پر بی جے پی رہنما شاہنوازحسین نے کانگریس پر نشانہ سادھا.

Body:بی جے پی کے رہنما شاہنواز حسین نے نے مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر ان کے مزار انہیں گلہائے عقیدت پیش کیے

اس موقع پر شاہنواز حسین نے کانگریس پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ہمیشہ اس بات کا ذکر کرتی ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد ان کے ہیں آج جب ان کی یوم پیدائش کا موقع ہے تو کوئی بھی کانگریسی رہنما ان کے مزار پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے نہیں آیا

انہوں نے نے کہا کہ مولانا ابوالکلام آزاد سعد کی جو خدمات ہیں انہیں بھلایا نہیں جاسکتا کتا انہوں نے ملک کے لئے جو کام کیا وہ داد ہے ہمیشہ سے مولانا ابوالکلام آزاد کو کو صرف کانگریس کا ہی نہیں بلکہ پورے ملک کا رہنما مانتی آئی ہے.

Conclusion:شاہنواز حسین سابق مرکزی وزیر ر بی جے پی حکومت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.